جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

2 ڈرون طیارے مار گرانے کا دعویٰ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

دمشق (نیوز ڈیسک) شام میں صدر بشار الاسد کیخلاف سرگرم القاعدہ کے اتحادی گروپ انصرہ فرنٹ نے دورروسی ڈرون طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیاہے ۔ النصر ہ فرنٹ کے مطابق اس نے 2 روسی جاسوس ڈرون طیاروں کو شام کے شمال مغربی علاقے میں واقع ایک ائیر پورٹ کے قریب نشانہ بیایا ۔ابھی ان ڈرونز کے تباہ کیے جانے کی تصدیق روسی حکام کی جانب سے سامنے نہیں آئی ہے ۔النصرہ فرنٹ کے دعوے کے مطابق دونوں ڈرونز کو شام کے ادلب صوبے میں واقع ابو ظہور ملٹری ائیر پورٹ کی حدود میں گرایا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…