منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

یمن میں امریکی ڈرون حملے میں4 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

datetime 23  دسمبر‬‮  2015 |

صنعائ(نیوزڈیسک)خانہ جنگی کے شکار ملک یمن کے وسطی علاقے میں امریکی ڈرون حملے میں 4 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ۔غےر ملکی مےڈےاکے مطابق سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ وسطی یمن کے بیدا اور شبوا صوبوں کی سرحد پر منگل کی شام یہ حملہ کیا گیا تھا۔ ڈرون حملے کا نشانہ ایک گاڑی تھی۔ اِس حملے کے نتیجے میں گاڑی پر سوار مبینہ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔ یمن میں ایک طرف حوثی شیعہ ملیشیا اور صدر منصور ہادی کے فوجیوں کے درمیان مسلح کشمکش جاری ہے تو دوسری جانب القاعدہ سے وابستگی رکھنے والے گروپ ’عقاپ’ کے ساتھ ساتھ ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جہادی بھی موت کا بازار گرم کیے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…