جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

مہنگی ترین چیز جسے دنیا میں صرف 132 لوگ خریدسکتے ہیں

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دنیا میں بہت مہنگی گاڑیاں،گھر،سونااور جہاز وغیرہ موجود ہیں اور امراءانہیں خریدنے میں زیادہ دیر بھی نہیں لگاتے لیکن ایک ہیرا ایسا بھی ہے جسے خریدنے کے لئے صرف 132افراد ہی سکت رکھتے ہیں۔حال ہی میں ایک ایسے ہی ہیرے کے بارے میں بتایا گیا جس کاوزن1111قیراط اور قیمت 50ملین ڈالر(5ارب روپے)بتائی گئی ہے اور گذشتہ دنوں مشہور زمانہ De Beersکی جانب سے Bostwanaہیرے کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔Deutsche Bankکے ایک تجزیہ کار کا کہنا ہے اس ہیرے کے خریدار دنیا کے چند امیر افراد ہیں اور اس میں132افراد شامل ہیں جو اسے خرید سکتے ہیں۔اس کا کہنا تھا کہ یہ بات نہیں کہ 5ارب روپے کی قیمت امرائ کے لئے زیادہ ہے بلکہ ایسے کتنے لوگ ہیں جن کے پاس اضافی رقم ہے اور وہ اپنا کثیر سرمایہ اس ہیرے پر خرچ کرنے کے لئے تیار ہیں۔تاہم اس کی زائد قیمت کو دیکھتے ہوئے یہ ممکن نہیں کہ اسے اس حالت میں فروخت کیا جاسکے لہذا اسے کاٹ کر فروخت کیا جانے کا امکان ہے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…