پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب کے حاجیوں کیلئے قابل تحسین اقدامات

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

سعودی عرب کے حاجیوں کیلئے قابل تحسین اقدامات

منٰی (این این آئی)سعودی وزارت بلدیات و دیہی ترقی نے شیطان کو کنکریاں مارنے کے لئے جانے والے بزرگ‘ معذور ‘ کمزور اور بیمار افراد اور خواتین کی سہولت کے لئے 226الیکٹرک گاڑیاں مہیا کردی ہیں جن سے 70ہزار افراد استفادہ کریں ۔دریں اثنا ءمناسک حج کے سلسلے میں حاجیوں کی طرف سے شیطان کو… Continue 23reading سعودی عرب کے حاجیوں کیلئے قابل تحسین اقدامات

 حجاج کرام (آج )کن فرائض کی ادائیگی کریںگے؟

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

 حجاج کرام (آج )کن فرائض کی ادائیگی کریںگے؟

مکہ مکرمہ (این این آئی) لاکھوں حجاج کرام آج( جمعرات )بمطابق10ذوالحجہ بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے اور جانور قربان کرنے کے بعد احرام کھول دیں گے ۔حج کے موقع پر لاکھوں حجاج کو جانور ذبح کرنے کی سہولت مہیا کرنے اور ان جانوروں کا گوشت استعمال میںلانے کے لئے سعودی حکومت نے اسلامی ترقیاتی بینک… Continue 23reading  حجاج کرام (آج )کن فرائض کی ادائیگی کریںگے؟

پارلیمنٹ میں وزیر اعظم پر انڈوں کی بارش 

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

پارلیمنٹ میں وزیر اعظم پر انڈوں کی بارش 

 پرسٹینا(این این آئی) کوسووو کی پارلیمنٹ میں وزیر اعظم پر انڈوں کی بارش کر دی گئی میڈیا رپورٹ کے مطابق کوسووکی پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عیسیٰ مصطفی کا چہرہ اپوزیشن رہنما کو اس قدر ناگوار لگا کہ ان پر انڈوں کی بارش کر ڈالی۔اپوزیشن بنچوں سے انڈوں کی برسات کے بعد وزیر… Continue 23reading پارلیمنٹ میں وزیر اعظم پر انڈوں کی بارش 

روس شام کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا،بڑا اقدام

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

روس شام کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا،بڑا اقدام

دمشق(نیوزڈیسک)روس شام کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا،عالمی تنقید کو نظر اندازکرتے ہوئے شام کے لئے بڑا اقدام،بھاری اسلحہ و عسکری سازو سامان شام منتقل کردیا،،شامی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ مزید روسی عسکری سازوسامان شام پہنچا دیا گیا ہے۔شامی حکومت کے ایک اعلیٰ اہلکار نے بتایا کہ پانچ طیاروں سمیت دیگر اسلحہ… Continue 23reading روس شام کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا،بڑا اقدام

بڑی عید پر مسلمانوں کو امریکہ میں بڑا تحفہ مل گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

بڑی عید پر مسلمانوں کو امریکہ میں بڑا تحفہ مل گیا

نیویارک(نیوزڈیسک) امریکا میں پہلی مرتبہ لاکھوں مسلمان طالب علموں کے لئے عیدالاضحیٰ پر چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد مسلم خاندانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیویارک میں پہلی مرتبہ عید الاضحیٰ کے موقع پر 1800 اسکول مسلمان طالب علموں کے لئے… Continue 23reading بڑی عید پر مسلمانوں کو امریکہ میں بڑا تحفہ مل گیا

کپتان سمیت 4 کرکٹر فریضہ حج کی ادائیگی میں مصروف

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

کپتان سمیت 4 کرکٹر فریضہ حج کی ادائیگی میں مصروف

عرفات(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی سمیت 4 کرکٹر بھی فریضہء حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں ۔ پاکستان ونڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی، نائب کپتان سرفراز احمد ،اسد شفیق اور سعید اجمل رواں برس فریضہ حج ادا کرنے کی سعادت حاصل کررہے ہیں ۔ اس مقدس فریضے کی ادائی گی… Continue 23reading کپتان سمیت 4 کرکٹر فریضہ حج کی ادائیگی میں مصروف

حج کے دوران پاکستانی جوڑے کے ہاں بچے کی ولادت

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

حج کے دوران پاکستانی جوڑے کے ہاں بچے کی ولادت

منی(نیوز ڈیسک) منی میں حج کے موقع پر پاکستانی جوڑ ے کے ہاں بچے کی ولادت ہوئی ہے ،خوش قسمت بچے کا نام محمد علی رکھا گیا ہے۔منی ٰ کے الوادی اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد الملائییاری کے مطابق پاکستانی جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش حج کے پہلے روز ہوئی۔ خیموں کے شہرمیں منتقلی… Continue 23reading حج کے دوران پاکستانی جوڑے کے ہاں بچے کی ولادت

سعودی عرب ‘ درجہ حرارت میں اضافہ ، 45 ڈگری سینٹی گریڈتک پہنچ گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

سعودی عرب ‘ درجہ حرارت میں اضافہ ، 45 ڈگری سینٹی گریڈتک پہنچ گیا

مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک)لاکھوں فرزندانِ توحید نے آج منیٰ کی خیمہ بستی سے حج کے رکنِ اعظم وقوفِ عرفات کیلئے میدانِ عرفات کارخ کیا۔ میدانِ عرفات میں عازمینِ حج نے شدید گرمی میں مسجدِنمرہ میں خطبہِ حج سنا۔ مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے خطبہِ حج دیا۔عرب میڈیا کے مطابق آج سعودی عرب میں درجہ… Continue 23reading سعودی عرب ‘ درجہ حرارت میں اضافہ ، 45 ڈگری سینٹی گریڈتک پہنچ گیا

چینی صدر امریکہ پہنچ گئے‘دورہ متاثر ہونے کا خدشہ

datetime 23  ستمبر‬‮  2015

چینی صدر امریکہ پہنچ گئے‘دورہ متاثر ہونے کا خدشہ

بیجنگ (نیو ز ڈیسک) چینی سکیورٹی کی وزارت نے سینڈی کو مارچ میں جاسوسی اور ریاستی راز چوری کرنے کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔ امریکی خاتون تاجر کو جاسوسی کے الزام میں 6 ماہ کی سزا دی گئی ہے۔ امریکی خاتون تاجروں کے ایک وفد کے ساتھ آئی اور اسے دورے کے اختتام پر… Continue 23reading چینی صدر امریکہ پہنچ گئے‘دورہ متاثر ہونے کا خدشہ