پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

یمن سے حملے میں سعودی بارڈر فورس کااعلیٰ افسر اور اہلکار شہید

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

یمن سے حملے میں سعودی بارڈر فورس کااعلیٰ افسر اور اہلکار شہید

یمن (آن لائن ) یمن کے شمالی علاقے سے سعودی عرب کے سرحدی علاقے کی جانب شدید فائرنگ اور بارودی سرنگ کے دھماکے میں سکیورٹی فورسز کا ایک اعلیٰ افسر اور ایک اہلکار شہید ہوگیا ہے۔سعودی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سرحدی ضلع جازان بارودی سرنگ کے دھماکے میں سکیورٹی فورسز… Continue 23reading یمن سے حملے میں سعودی بارڈر فورس کااعلیٰ افسر اور اہلکار شہید

سائبرجاسوسی روکنے،تجارتی راز نہ چرانے پر امریکا اور چین متفق

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

سائبرجاسوسی روکنے،تجارتی راز نہ چرانے پر امریکا اور چین متفق

واشنگٹن(آن لائن)امریکا اور چین نے ایک دوسرے کی سائبر جاسوسی روکنے اور تجارتی رازوں کی چوری کی کوششوں میں مدد فراہم نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔وہائٹ ہاوس میں ملاقات کے بعد صدر باراک اوباما اورچینی ہم منصب شی جن پنگ نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ اختلافات کے باوجود انہوں نے… Continue 23reading سائبرجاسوسی روکنے،تجارتی راز نہ چرانے پر امریکا اور چین متفق

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے شاہ سلمان کے خصوصی مہمان کی حیثیت سے حج اداکیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے شاہ سلمان کے خصوصی مہمان کی حیثیت سے حج اداکیا

جدہ (نیوزڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی اقتصادی امور ڈویژن بیرسٹر ظفر اللہ خان نے سعودی شاہ اور خادم الحرمین شریفین سلمان بن عبدالعزیز کے خصوصی مہمان کی حیثیت سے حج ادا کیا۔ بیرسٹر ظفر اللہ خان ان 1400 خصوصی مہمانوں میں شامل تھے جنہوں حج ادا کیا۔ خصوصی مہمانوں کیلئے انتظامات رابطہ عالم اسلامی نے کیا… Continue 23reading وزیراعظم کے معاون خصوصی نے شاہ سلمان کے خصوصی مہمان کی حیثیت سے حج اداکیا

بھارتی حکومت نے پاکستانی ہائی کمیشن کی درخواست مسترد کردی

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

بھارتی حکومت نے پاکستانی ہائی کمیشن کی درخواست مسترد کردی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی حکومت نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے عملہ کو اپنے اہلخانہ کے ہمراہ دارالحکومت سے باہر عید منانے کیلئے جانے سے روک دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کے عملہ کے ارکان نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عید منانے کیلئے اجمیر شریف، شملہ، آگرا اور جے… Continue 23reading بھارتی حکومت نے پاکستانی ہائی کمیشن کی درخواست مسترد کردی

ایران کی تنقید پر سعودی عرب کاسخت جواب

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

ایران کی تنقید پر سعودی عرب کاسخت جواب

نیویارک (نیوزوڈیسک)سعودی عرب نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ منیٰ حادثے کے متاثرین کے زخمیوں پر نمک نہ ڈالے اور بے بنیاد سیاسی الزام تراشی سے گریز کرے ¾ اس سانحہ کی مکمل تحقیقات کا حکم دیدیا گیا ہے اور مکمل رپورٹ سامنے لائی جائےگی ¾ ہم کچھ نہیں چھپائیں گے اور اگر… Continue 23reading ایران کی تنقید پر سعودی عرب کاسخت جواب

امریکہ میںعیدالاضحی پر مسلمانوں کیلئے وہ ہوگیا جو پہلے کبھی نہ ہوا

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

امریکہ میںعیدالاضحی پر مسلمانوں کیلئے وہ ہوگیا جو پہلے کبھی نہ ہوا

نیویارک (نیوزڈیسک)امریکہ کے شہر نیویارک کے سرکاری سکولوں میں پہلی مرتبہ عیدالاضحی کے موقع پر چھٹی دی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس بات کا فیصلہ اس سال مارچ میں کیا گیا تھا جس کے بعد نیویارک کے میئر بل ڈی بلاسیو نے نئی پالیسی کا اعلان کیا تھا۔نئی پالیسی کے تحت نیویارک کے سرکاری… Continue 23reading امریکہ میںعیدالاضحی پر مسلمانوں کیلئے وہ ہوگیا جو پہلے کبھی نہ ہوا

ایرانی سپریم لیڈر کا سعودی حکومت سے معافی کامطالبہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2015

ایرانی سپریم لیڈر کا سعودی حکومت سے معافی کامطالبہ

تہران (نیوزڈیسک)ایرانی سپریم لیڈر کا سعودی حکومت سے معافی کامطالبہ،ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایک بار پھر سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واقعہ کی ذمہ داری قبول کرے اور معافی مانگے۔آیت اللہ خامنہ ای نے اتوار کو تہران میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈر کا سعودی حکومت سے معافی کامطالبہ

افغان صدراشرف غنی پھر پاکستان کیخلاف زہر اگلنے لگے،سنگین ترین الزام عائد کردیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2015

افغان صدراشرف غنی پھر پاکستان کیخلاف زہر اگلنے لگے،سنگین ترین الزام عائد کردیا

کابل (نیوزڈیسک)افغان صدراشرف غنی پھر پاکستان کیخلاف زہر اگلنے لگے،سنگین ترین الزام عائد کردیا، افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستان گزشتہ 14 سال سے افغانستان کیخلاف غیر اعلانیہ جنگ میں ملوث ہے ¾افغانستان میں امن غیر ملکی مذاکرات کاروں کے ذریعے نہیں آئیگا۔عید کے روز صدارتی محل میں مختلف علاقوں سے آئے… Continue 23reading افغان صدراشرف غنی پھر پاکستان کیخلاف زہر اگلنے لگے،سنگین ترین الزام عائد کردیا

ترقی پذیر ممالک کی معاونت کیلئے چین کی جانب سے دو ارب ڈالرز کی امداد

datetime 27  ستمبر‬‮  2015

ترقی پذیر ممالک کی معاونت کیلئے چین کی جانب سے دو ارب ڈالرز کی امداد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چینی صدر ژی جی پنگ نے ترقی پذیر ممالک کی معاونت اور سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے دو ارب ڈالر پر مشتمل امداد دینے کا اعلان کیا ہے ۔ اقوام متحدہ کے ترقیاقی منصوبوں سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر کا کہنا تھا کہ آئندہ پندرہ سال میں یہ… Continue 23reading ترقی پذیر ممالک کی معاونت کیلئے چین کی جانب سے دو ارب ڈالرز کی امداد