اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

امر یکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی نے فون کالز کی جاسوسی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امر یکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کا فون کالز کی جاسوسی ختم کرنے کا اعلان کردیا،لیکن این ایس اے کے سربراہ نے مزید3 ماہ فون کالز کا ریکارڈ رکھنے کی اجازت طلب کر لی ہے۔ نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں فون کالز کی جاسوسی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا اطلاق اتوار 29نومبر سے ہوگا ، تاہم انہوں نے پہلے سے ریکارڈ اربوں فون کالز دیکھنے کیلئے مزید 3 ماہ اجازت طلب کی ہے۔فارن انٹیلی جنس سرویلینس کورٹ میں این ایس اے کو مزید 3 ماہ فون کالز ریکارڈ تک رسائی کی اجازت دینے پر غور کیا جا رہا ہے،امریکی آئین کے سیکشن 215کے تحت حکومت اپنے شہریوں سمیت کسی بھی غیرملکی کا فون ریکارڈ نہیں رکھ سکتی۔امریکی کانگریس نے بھی رواں سال یو ایس اے فری ڈیم ایکٹ کی منظوری دے کر این ایس اے کو فون کالز کی جاسوسی سے روک دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…