جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

روس نے گرائے جانے والے جہاز کا فلائٹ پلان امریکا کو نہیں دیا تھا، امریکی حکام

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

نیویارک(آن لائن)امریکی حکام نے کہا ہے کہ روس نے اپنے اس جہاز کی پرواز کا پلان امریکا کو نہیں دیا تھا جسے منگل کے روز ترک فضائیہ نے مار گرایا تھا۔ قبل ازیں روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا تھا کہ نشانہ بنائے جانے والے جہاز کے آپریشن کے بارے میں امریکی حکام کو قبل از وقت بتا دیا گیا تھا۔ دو امریکی اہلکاروں نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ صدر پوٹن کے عوامی بیان کے برعکس روس نے ا±س آپریشن کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم نہیں کی تھیں جس میں گرایا جانے والا طیارہ شریک تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…