ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چھتیس گڑھ‘ ہاتھیوں نے چینی شہری کو روند کر مار ڈالا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

چھتیس گڑھ‘ ہاتھیوں نے چینی شہری کو روند کر مار ڈالا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع رائے گڑھ میں جنگلی ہاتھیوں نے ایک چینی شہری کو کچل کر مار ڈالا۔ علاقے میں بڑے پیمانے پر کان کنی کے سبب جنگل کم ہوتے جا رہے ہیں اور ماہرین کے مطابق اسی وجہ سے جنگلی جانور بستیوں میں آ جاتے ہیں۔ ہلاک ہونے… Continue 23reading چھتیس گڑھ‘ ہاتھیوں نے چینی شہری کو روند کر مار ڈالا

ملائشیا میں کشتی ڈوبنے سے ہلاکتوں کی تعداد 61ہو گئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

ملائشیا میں کشتی ڈوبنے سے ہلاکتوں کی تعداد 61ہو گئی

کوالالمپور(نیوز ڈیسک) ملائشیا کی حدود میں گزشتہ ہفتے غیرقانونی انڈونیشیائی مزدوروں کی کشتی ڈوبننے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 61ہو گئی ہے جبکہ 20انڈونیشیائی افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ہے۔ اخباری رپورٹ کے مطابق ملائشین میری ٹائم اہلکار محمد ہمبالی یاکوپ کا کہنا ہے کہ ریسکیو ورکرز نے جو لاشیں نکالی ہیں… Continue 23reading ملائشیا میں کشتی ڈوبنے سے ہلاکتوں کی تعداد 61ہو گئی

شام میں برطانوی ڈرون حملے میں دو برطانوی جنگجو ہلاک

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

شام میں برطانوی ڈرون حملے میں دو برطانوی جنگجو ہلاک

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ شام میں برطانوی فضائیہ کے ڈرون حملے میں خود کو دولتِ اسلامیہ کہلانے والی تنظیم کے دو برطانوی جنگجو مارے گئے تھے۔وزیراعظم کیمرون نے پیر کو ارکان پارلیمان کو بتایا ہے کہ کارڈیف کے رہائشی ریاد خان اور ابرڈین کے رہائشی روح المین گذشتہ ماہ… Continue 23reading شام میں برطانوی ڈرون حملے میں دو برطانوی جنگجو ہلاک

برطانیہ کا20ہزارشامی مہاجرین کوپناہ دینے کا اعلان

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

برطانیہ کا20ہزارشامی مہاجرین کوپناہ دینے کا اعلان

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ نے 20 ہزار شامی مہاجرین کو پناہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ پارلیمنٹ سے خطاب میں وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے بتایا کہ آئندہ 5برسوں کے دوران 20 ہزار شامی باشندوں کو ملک میں پناہ فراہم کی جائے گی جبکہ اب تک 5 ہزار پناہ گزینوں کو برطانیہ میں رہائش فراہم کی گئی… Continue 23reading برطانیہ کا20ہزارشامی مہاجرین کوپناہ دینے کا اعلان

امر یکہ میں کھیرا کھانے سے خاتون ہلاک اور 300 افراد کی حالت غیر

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

امر یکہ میں کھیرا کھانے سے خاتون ہلاک اور 300 افراد کی حالت غیر

سان ڈیاگو(نیوز ڈیسک)امریکا میں زہریلا کھیرا کھانے سے خاتون اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی جب کہ زہریلے کھیرے کے باعث 300 افراد کی حالت بھی غیر ہوگئی۔کھیرے کا شمار ان سبزیوں میں ہوتا ہے جو اپنے اندر بے پناہ غذائیت رکھتا ہے اور اس میں بہت سی بیماریوں کا بھی علاج موجود ہے لیکن… Continue 23reading امر یکہ میں کھیرا کھانے سے خاتون ہلاک اور 300 افراد کی حالت غیر

برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں 75 فیصد اضافہ

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں 75 فیصد اضافہ

لندن(نیوزڈیسک) گزشتہ برس کے مقابلے میں برطانیہ میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں واضح اضافہ دیکھا گیا ہے۔ برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف مذہبی بنیادوں پر امتیازی سلوک پر نظر رکھنے والی ایک تنظیم ’ ٹیل ماما‘ کے مطابق گزشتہ 12 ماہ میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف 816 نفرت انگیز… Continue 23reading برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں 75 فیصد اضافہ

داعش،فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے بڑے فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

داعش،فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے بڑے فیصلے کا اعلان کردیا

پیرس(نیوزڈیسک)فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے اپنی فوج سے شام میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے خلاف فضائی حملوں کی تیاری کا حکم دیا ہے۔پیرس میں اپنے ششماہی خطاب میں فرانسوا اولاند نے بتایا کہ ان کا ملک منگل کو دولتِ اسلامیہ کے خلاف حملوں کے جائزے کے لیے جاسوسی پروازوں کا آغاز کرےگا۔تاہم… Continue 23reading داعش،فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے بڑے فیصلے کا اعلان کردیا

وزیراعظم کی علمائے کرام سے ملاقات میں آرمی چیف نے خود بھی شرکت کی،امریکی میڈیاکی رپورٹ

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

وزیراعظم کی علمائے کرام سے ملاقات میں آرمی چیف نے خود بھی شرکت کی،امریکی میڈیاکی رپورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک))حکومت نے علمائے کرام کا یہ مطالبہ تسلیم کر لیا ہے کہ مدارس کے بارے میں کوئی بھی قانون سازی ان کی مشاورت سے کی جائے جبکہ عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ حکومت حساس معاملہ ہونے کے باعث مدارس کے بارے میں کوئی بھی قدم اٹھانے میں احتیاط کر رہی ہے اور معاملہ… Continue 23reading وزیراعظم کی علمائے کرام سے ملاقات میں آرمی چیف نے خود بھی شرکت کی،امریکی میڈیاکی رپورٹ

ملکہ الزبتھ ثانی طویل ترین حکمرانی کا ریکارڈ بنانے کے قریب

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

ملکہ الزبتھ ثانی طویل ترین حکمرانی کا ریکارڈ بنانے کے قریب

لندن(نیوزڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملکہ الزبتھ ثانی برطانیہ پر طویل ترین حکمرانی کا ریکارڈ قائم کرنے جا رہی ہیں۔ انہوں نے 1952ء میں صرف 25 برس کی عمر میں ملکہ کی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔ برطانیہ پر طویل ترین حکمرانی کا ریکارڈ ملکہ وکٹوریہ کا ہے لیکن 9 ستمبر… Continue 23reading ملکہ الزبتھ ثانی طویل ترین حکمرانی کا ریکارڈ بنانے کے قریب