ایران سے واپس آنےوالے 205زائرین کو باحفاظت تفتان بارڈرسے کوئٹہ پہنچادیا گیا
کوئٹہ(آن لائن)ایران سے مذہبی مقامات کی زیارت کرکے واپس آنےوالے 205زائرین کو45بسوں کے ذرےعے فرنٹیئرکور،پولیس ،اورلیویز کے عملے نے باحفاظت طریقے سے تفتان بارڈرسے کوئٹہ پہنچادیاتفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایران میں مذہبی مقامات کی زیارت کرکے واپس آنے والے 205زائرین کو45بسوں کے ذرےعے تفتان بارڈرسے فرنٹیئرکور پولیس اورلیویز کے عملے نے کانوائے کے ذرےعے… Continue 23reading ایران سے واپس آنےوالے 205زائرین کو باحفاظت تفتان بارڈرسے کوئٹہ پہنچادیا گیا