منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

رینجرز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک) حکومت سندھ نے ایک مرتبہ پھر رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ رینجرز کے اختیارات میں اضافے کی مدت5دسمبر کو پوری ہورہی ہے اسی روز کراچی میں بلدیاتی انتخابات منعقد ہورہے ہیں۔ باخبر زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کے احکامات پر صوبائی محکمہ داخلہ نے ایک سمری تیار کرلی ہے اور وزیر اعلیٰ سندھ اپنے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید توسیع کے فیصلے کی منظوری دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…