جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

دو کلوآٹے نے یورپی ملک میں پولیس کی دوڑیں لگوادیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز (نیوزڈیسک)بیلجیم کے دارالحکومت برسلز کی جامع مسجد سے ملنے والے مشتبہ پیکٹ سے آٹا نکلا ¾ جس کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے آپریشن ختم کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برسلز میں یورپی یونین ہیڈ کواٹرز کے قریب واقع جامع مسجد کے امام نے سفید پاوڈر سے بھرے مشتبہ پیکٹ کی اطلاع پولیس کو دی۔ پولیس نے اسلامک کلچرل سینٹر کو گھیرے میں لے لیا اور مسجد بھی خالی کرالی جس کے بعد مشتبہ پیکٹ تجزیے کےلئے لیبارٹری بھیجا گیا۔تجزیے سے پتا چلا کہ پیکٹ میں سفید پاوڈر کوئی دھماکا خیز مواد یا اینتھراکس نہیں بلکہ آٹا ہے جس کے بعد آپریشن ختم کردیا گیا۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…