ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

قطرنے بھی یمن میں اپنے فوجی تعینات کردیے

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

قطرنے بھی یمن میں اپنے فوجی تعینات کردیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قطر نے پہلی بار یمن میں اپنے ایک ہزار فوجی تعینات کردیئے ہیں۔عرب نیوز چینل کے مطابق ایک ہزار قطری فوجیوں کو یمن کے علاقے ماریب میں تعینات کیا گیا ہے اور ان کے ساتھ بکتر بند گاڑیوں اور ہیلی کاپٹربھی بھیجے گئے ہیں۔ماریب میں ہی گذشتہ ہفتے سعودی اتحاد کے 60… Continue 23reading قطرنے بھی یمن میں اپنے فوجی تعینات کردیے

فرانس اور برطانیہ کی فوج کے شام میں فضائی حملے،10 شہری ہلاک

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

فرانس اور برطانیہ کی فوج کے شام میں فضائی حملے،10 شہری ہلاک

دمشق (نیوز ڈیسک) فرانس اور برطانیہ کی فوج نے شام میں فضائی حملے کرکے دس برطانوی شہریوں کو ہلاک کردیا ۔ فرانس کے صدر فرانسو اولاندنے داعش کیخلاف جنگ کا اعلان کردیا، شام میں داعش کیخلاف برطانیہ اور فرانس نے کارروائی کا آغاز کردیا ، فضائی حملوں میں اب تک دس دہشتگرد ہلاک ہوچکے ہیں… Continue 23reading فرانس اور برطانیہ کی فوج کے شام میں فضائی حملے،10 شہری ہلاک

افغانستان‘ 35 سکول طالبات کو پراسرار طور پر زہر دےدیا گیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

افغانستان‘ 35 سکول طالبات کو پراسرار طور پر زہر دےدیا گیا

کابل (آن لائن) افغانستان کے ایک سکول میں 35 طالبات کو پراسرار طورپر زہر دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی پولیس کے سربراہ عبدالماجد روزی نے بتایا کہ ہراست کے ضلع آنجیل میں 35 سکول طالبات کو زہر دے دیا جنہیں طبی معائنے کیلئے ہسپتال لے جایا گیا ہے تاہم انہوں… Continue 23reading افغانستان‘ 35 سکول طالبات کو پراسرار طور پر زہر دےدیا گیا

چینی فوج میں تین لاکھ اہلکاروں میں کمی کی حقیقی وجہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

چینی فوج میں تین لاکھ اہلکاروں میں کمی کی حقیقی وجہ

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چینی صدر شی چن پنگ نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا ہے کہ پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) میں فوجیوں کی تعداد میں تین لاکھ کمی کی جائے گی۔ دوسری عالمی جنگ میں جاپان کے ہتھیار ڈالنے کی 70ویں تقریب کے سلسلے میں فوجی پریڈ کے موقع پر کئے جانے والے اعلان کے… Continue 23reading چینی فوج میں تین لاکھ اہلکاروں میں کمی کی حقیقی وجہ

داعشی جنگجو سپین پہنچنے کیلئے پناہ گزینوں میں شامل ہو سکتے ہیں، سپین کا خدشہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

داعشی جنگجو سپین پہنچنے کیلئے پناہ گزینوں میں شامل ہو سکتے ہیں، سپین کا خدشہ

میڈرڈ(نیوز ڈیسک) سپین کی وزارت داخلہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شام سے داعش کے مسلح جنگجو پناہ گزینوں کا روپ دھار کر یورپ پہنچنے کی کوشش کر سکتے ہیں اس لئے حفاظتی انتظامات مزید سخت کر دیئے جائیں۔ اخباری کی رپورٹ کے مطابق سوموار کے روز وزیر داخلہ جارج فرنانڈس ڈیاس نے کہا… Continue 23reading داعشی جنگجو سپین پہنچنے کیلئے پناہ گزینوں میں شامل ہو سکتے ہیں، سپین کا خدشہ

کینیڈا، پوسٹ سیکنڈری سٹوڈنٹس کے اخراجات زیادہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

کینیڈا، پوسٹ سیکنڈری سٹوڈنٹس کے اخراجات زیادہ

ٹورانٹو(نیوز ڈیسک) کینیڈا میں پوسٹ سیکنڈری سٹوڈنٹس کے اخراجات بہت زیادہ ہوتے ہیں اسی وجہ سے ماہرین کے مطابق وہ بچت کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ یونیورسٹی اور کالجز میں تعلیمی سال شروع ہوچکا ہے ، طلبائ،اساتذہ ،والدین اور فنائنشل پلانرزائد تعلیمی اخراجات سے پریشان ہیں۔ اسی وجہ سے پوسٹ سیکنڈری طالبعلموں کے پاس رقم… Continue 23reading کینیڈا، پوسٹ سیکنڈری سٹوڈنٹس کے اخراجات زیادہ

پاکستان میں برما کی طرز پر کارروائی کر سکتے ہیں،بھارتی وزیر مملکت کی دھمکی

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

پاکستان میں برما کی طرز پر کارروائی کر سکتے ہیں،بھارتی وزیر مملکت کی دھمکی

لاہور(نیوز ڈیسک) بھارت کے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات راج وردھن سنگھ راٹھور نے پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں برما کی طرز پر کارروائی کر سکتاہے اور اپنے دشمنوں داﺅد ابراہیم اور حافظ سعید کو خاموش کرا سکتا ہے۔ جنگ رپورٹر خالد محمود خالد کے مطابق نئی دہلی… Continue 23reading پاکستان میں برما کی طرز پر کارروائی کر سکتے ہیں،بھارتی وزیر مملکت کی دھمکی

پاکستان سے تعلقات بہتر بنائے جائیں‘آر ایس ایس کا مودی حکومت کومشورہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

پاکستان سے تعلقات بہتر بنائے جائیں‘آر ایس ایس کا مودی حکومت کومشورہ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) سیاست میں کب کیا ہو جائے کوئی نہیں کہہ سکتا۔ ابھی دہلی میں اورنگزیب روڈ کی تختی پر اے پی جے عبدالکلام کا نام لکھا ہی تھا کہ ہندو قوم پرست نظریاتی تنظیم آر ایس ایس نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کو مشورہ دیا کہ وہ ’بھائی‘ پاکستان سے تعلقات… Continue 23reading پاکستان سے تعلقات بہتر بنائے جائیں‘آر ایس ایس کا مودی حکومت کومشورہ

امریکہ ‘ الکوحل پیش نہ کرنے پر مسلمان خاتون نوکری سے فارغ

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

امریکہ ‘ الکوحل پیش نہ کرنے پر مسلمان خاتون نوکری سے فارغ

امریکہ (نیوز ڈیسک) مسافروں کو الکوحل پیش کرنے سے انکار پر امریکی ائیر لائن ایکسپریس جیٹ نے مسلمان خاتون کو نوکری سے نکال دیا ۔ مسلمان خاتون شاری سٹینلے کاکہنا ہے کہ وہ نوکری کرنا چاہتی ہیں مگر کسی کو الکوحل پیش نہیں کرسکتیں ، کیونکہ کہ اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے ، شاری کی… Continue 23reading امریکہ ‘ الکوحل پیش نہ کرنے پر مسلمان خاتون نوکری سے فارغ