اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی پولیس نے تھانے میں پریمی جوڑے کی شادی کروادی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی شہر سمستی پور میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں پولیس نے محبت میں گرفتار پریمی جوڑے کی شادی کروا دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے رات ڈیڑھ بجے گشت کے دوران ایک لڑکے اور لڑکی کو دیکھا تو دونوں کو پوچھ گچھ کے لئے تھانے لے گئے۔ تفتیش کے دوران دونوں نے بتایا کہ وہ ایک دوسرے محبت کرتے ہیں۔ پوچھ گچھ میں پتہ چلا کہ لڑکی کا نام پروین جبکہ لڑکے کا نام محمد قمر الدینہے۔ دونوں کا کہنا تھا کہ وہ بالغ ہیں اور نکاح کرنا چاہتے ہیں۔ پولیس نے مکمل معلومات ا?ٹھا کرنے کے بعد دونوں کے اہلخانہ سے رابطہ کیا اور تھانے بلا کر خاندانوں کی رضامندی سے دونوں کی تھانے میں ہی دھوم دھام سے شادی کرا دی۔ شادی میں موقع پر لڑکے اور لڑکی کے اہلخانہ کے ساتھ تھانے کے لوگ بھی شریک ہوئے۔ دونوں کی کافی دھوم دھام سے شادی کرائی گئی۔ لڑکی غریب خاندان سے تھی جس کی وجہ سے اس کے نکاح کا انتظام تھانہ انچارج کے تعاون سے کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…