ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

روسی فضائی بمباری میں ایرانی لڑاکا طیارے بھی شامل ،عرب میڈیا نے ثبوت جاری کردیئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(نیوزڈیسک)روسی وزارت دفاع نے حال ہی میں شامی اہداف پر اپنے لڑاکا طیاروں کے فضائی حملوں کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس کے بعد روسی فضائی بمباری میں ایرانی لڑاکا طیاروں شرکت کے بارے میں کئی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق ایران کا ملکیتی امریکی ساختہ ایف- ۱4 ٹوم کیٹ انٹرسیپٹر لڑاکا جہاز سات منٹ کی مکمل ویڈیو میں چند سیکنڈز کے لئے نمودار ہوتا ہے، اس کے ہمراہ روسی بمبار طیارے دیکھے جا سکتے ہیں۔ دوسرے کلپ میں جب روسی طیارے شامی اہداف پر فضا سے زمین پر مار کرنے والے میزائل برسانہ شروع کرتے ہیں تو ایرانی لڑاکا طیارہ منظر سے غائب ہو جاتا ہے۔فارسی زبان میں نشریات پیش کرنے والے فرانس ریڈیو کے مطابق ان تصاویر کو اسرائیلی ذرائع ابلاغ سمیت متعدد میڈیا آو¿ٹ لٹس نے شام میں جاری جنگ میں ایرانی فضائیہ کی مداخلت اور شرکت کے ثبوت کے طور پر دکھایا ہے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…