جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ایرانی اور روسی لڑاکا طیاروں کی ایک ساتھ پروازیں،کشیدگی بڑھ گئی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ماسکو(نیوزڈیسک)روسی وزارت دفاع نے حال ہی میں شامی اہداف پر اپنے لڑاکا طیاروں کے فضائی حملوں کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس کے بعد روسی فضائی بمباری میں ایرانی لڑاکا طیاروں شرکت کے بارے میں کئی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایران کا ملکیتی امریکی ساختہ ایف- 24ٹوم کیٹ انٹرسیپٹر لڑاکا جہاز سات منٹ کی مکمل ویڈیو میں چند سیکنڈز کے لئے نمودار ہوتا ہے، اس کے ہمراہ روسی بمبار طیارے دیکھے جا سکتے ہیں۔ دوسرے کلپ میں جب روسی طیارے شامی اہداف پر فضا سے زمین پر مار کرنے والے میزائل برسانہ شروع کرتے ہیں تو ایرانی لڑاکا طیارہ منظر سے غائب ہو جاتا ہے۔فارسی زبان میں نشریات پیش کرنے والے فرانس ریڈیو کے مطابق ان تصاویر کو اسرائیلی ذرائع ابلاغ سمیت متعدد میڈیا آو¿ٹ لٹس نے شام میں جاری جنگ میں ایرانی فضائیہ کی مداخلت اور شرکت کے ثبوت کے طور پر دکھایا ہے۔ فرانس ائر فورس کے ایک جنرل نے کہاکہ سیٹلائٹس اور رڈارز کے ذریعے ملنے والی معلومات کے مطابق ہمیں شامی فضائی حدود میں کوئی ایرانی لڑاکا طیارہ نظر نہیں آیا۔
a

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…