ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

اباعود 18یا 19نومبر کو بزنس ڈسٹرکٹ میں خودکش حملے کرنا چاہتا تھا: چیف پراسیکیوٹر

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(نیوز ڈیسک)پیرس حملوں کا ماسٹر مائنڈ عبد الحمید اباعود سینٹ ڈنی میں اپنے ایک ساتھی سمیت خود کش حملوں کی منصوبہ بندی کررہاتھا۔ چیف پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ مبینہ ماسٹر مائنڈہ اباعود ڈیفنس ڈسٹرکٹ میں18 یا 19نومبر کو خود کش حملے کرنا چاہتا تھا۔ڈیفنس بزنس ہیڈکوارٹرز میں کئی بڑی فرنچ کمپنیوں کے ہیڈکوارٹرز ہیں۔ پیرس حملوں کا ماسٹر مائنڈ اباعود اور اْس کا ساتھی سینٹ ڈینی میں پولیس آپریشن میں مارے گئے تھے۔دوسری جانب اباعود کے سہولت کار پر دہشتگردی میں مدد کے الزام میں فرد جرم عائدکردی گئی ہے۔فرانسیسی پولیس حکام کے مطابق جواد بن داؤ د کو سینٹ ڈنی آپریشن کے بعد اپارٹمنٹ سے گرفتار کیا گیا۔ جواد بن داؤ د نے پیرس حملوں کے ماسٹر مائنڈ عبد الحمید اباعود کو سینٹ ڈنی میں فلیٹ فراہم کیا تھا۔ جس پر جواد بن د اؤ د کو گرفتارکرکے فرد جرم عائد کردیا گیا ہے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…