منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

برسلز کی جامع مسجد میں ہنگامی حالت نافذ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

برسلز(نیوزڈیسک)..برسلز کی جامع مسجد سے مشتبہ پیکٹ ملنے پرمسجد خالی کرا لی گئی،برسلز میں خوف کی فضا میں مزید اضافہ ہو گیا۔مشتبہ پیکٹ برسلز کی جامع مسجد کے داخلی راستے سے ملا۔حکام کے مطابق پیکٹ کئی لفافوں میں لپٹا ہوا تھا،جس میں سفید پاوڈربھرا تھا۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد پاوڈر کومزید جانچ کے لیے پیکٹ لیبارٹری بھجوا دیا گیا ہے۔حفاظتی اقدامات کے طور پر 2 پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد کوآئسولیشن میں رکھا گیا ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کے جامع مسجد اور اس کے اطراف کو گھیرے میں لے لیا۔ بلجیم میں پیرس حملوں کے بعد سے سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…