جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

ترکی پر حملہ نیٹو پر حملے کے مترادف ہے،روس ترکی کی دوستی سے محروم ہو سکتا ہے،ترک صدر

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

ترکی پر حملہ نیٹو پر حملے کے مترادف ہے،روس ترکی کی دوستی سے محروم ہو سکتا ہے،ترک صدر

استنبول/برسلز(اے این این) نیٹو نے کہا ہے کہ بظاہر ایسا نہیں لگ رہا کہ شام میں حملے کرنے والے روسی جنگی طیاروں نے غلطی سے ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی۔تنظیم کے سیکریٹری جنرل ہینس سٹولٹنبرگ کا کہنا ہے کہ روس نے ان حرکات کی کوئی حقیقی توجیح پیش نہیں کی ہے۔نیٹو… Continue 23reading ترکی پر حملہ نیٹو پر حملے کے مترادف ہے،روس ترکی کی دوستی سے محروم ہو سکتا ہے،ترک صدر

یمن،مارب کے اہم علاقہ پر عرب اتحادی فوج کا مکمل کنٹرول

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

یمن،مارب کے اہم علاقہ پر عرب اتحادی فوج کا مکمل کنٹرول

صنعا(اے این این) یمن کے شہر مرب میں عرب اتحادی فوج کے کمانڈر بریگیڈئر علی یوسف الکعبی نے بتایا ہے کہ حوثی اور علی عبداللہ صالح کے حامی جنگجوں پر مشتمل باغیوں کے ساتھ جھڑپوں کے بعد گورنری کے مغربی علاقے میں واقع صراوح ڈائریکٹوریٹ پر قبضہ کر لیا گیا ہے۔بریگیڈئر الکعبی نے لڑائی میں… Continue 23reading یمن،مارب کے اہم علاقہ پر عرب اتحادی فوج کا مکمل کنٹرول

امریکہ پاکستان کےساتھ جوہری معاہدے پر کام کر رہا ہے‘ واشنگٹن پوسٹ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

امریکہ پاکستان کےساتھ جوہری معاہدے پر کام کر رہا ہے‘ واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ پاکستان کیلئے کچھ حدود و قیود طے کرتے ہوئے اس کے ساتھ بھارت کی طرز کا جوہری معاہدہ کرنے پر غور کر رہا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے معروف کالم نگار ڈیوڈ اگنیشئس نے لکھا ہے کہ یہ معاہدہ پاکستان اور افغانستان میں تشدد کو کم کرنے کی کوششوں کی ایک کڑی… Continue 23reading امریکہ پاکستان کےساتھ جوہری معاہدے پر کام کر رہا ہے‘ واشنگٹن پوسٹ

روسی صدر کا فوج کو البغدادی کو زندہ گرفتار کرنے کا حکم

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

روسی صدر کا فوج کو البغدادی کو زندہ گرفتار کرنے کا حکم

ماسکو(این این آئی) روس کے صدر ولادیمیرپیوٹن نے روسی فوج کو داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کو زندہ گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماسکو سے روسی فوج کو خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے کہا کہ شام میں آپریشن کے دوران ہشتگردوں کو زندہ گرفتار نہیں کیا جاسکتا… Continue 23reading روسی صدر کا فوج کو البغدادی کو زندہ گرفتار کرنے کا حکم

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سابق صدر رشوت کے الزام میں گرفتار

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سابق صدر رشوت کے الزام میں گرفتار

نیویارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سابق صدر جان ویلم ایش کو رشوت کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سابق صدر جان ویلم ایش پر چینی تاجروں سے ایک اعشاریہ تین ملین ڈالر رشوت لینے کا الزام ہے انہوں نے یہ… Continue 23reading اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سابق صدر رشوت کے الزام میں گرفتار

اب تاج محل کو بھی ملتانی مٹی کا فیشل دیا جائیگا،بھارتی محکمہ آثار قدیمہ کا فیصلہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

اب تاج محل کو بھی ملتانی مٹی کا فیشل دیا جائیگا،بھارتی محکمہ آثار قدیمہ کا فیصلہ

آگرہ( آن لائن ) صرف خواتین ہی اپنی خوبصورتی میں اضافے اور شادابی کے لئے ملتانی مٹی کا استعمال نہیں کرتیں بلکہ اب عمارتوں کی خوبصورتی کا راز بھی اسی میں دریافت کیا گیاہے۔صدیوں سے محبت کی عظیم یادگار کے طور پر موجود تاج محل کو بھی ملتانی مٹی کا فیشل دیا جائیگا۔ خالص سنگِ… Continue 23reading اب تاج محل کو بھی ملتانی مٹی کا فیشل دیا جائیگا،بھارتی محکمہ آثار قدیمہ کا فیصلہ

بھارت ،انسانوں کے بعد پرندوں سے بھی بہیمانہ سلوک

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

بھارت ،انسانوں کے بعد پرندوں سے بھی بہیمانہ سلوک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پرواز کرنا پرندوں کا بنیادی حق ہے، انھیں قید میں نہیں رکھا جانا چاہیے ،لیکن بھارت میں کبوتروں کےساتھ وہ سلوک ہوا، جسے دیکھ کر انسانیت بھی شرما جائے۔کچھ عرصہ قبل دہلی ہائیکورٹ نے ایک مقدمے میں فیصلہ سنایا تھا کہ پرندوں کو ’عزت و وقار کے ساتھ زندگی گزارنے کا بنیادی حق… Continue 23reading بھارت ،انسانوں کے بعد پرندوں سے بھی بہیمانہ سلوک

امریکہ نے 6ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ کرلیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

امریکہ نے 6ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ کرلیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ میں محکمہ انصاف نے وفاق کے زیرِ انتظام جیلوں سے تقریباً 6 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ان افراد کی رہائی رواں ماہ کے آخر تک عمل میں آئے گی اور یہ امریکی تاریخ میں وفاقی جیلوں سے ایک وقت میں… Continue 23reading امریکہ نے 6ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ کرلیا

درد پورا کی درد ناک داستان ، ”نصف بیوائیں“ کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

درد پورا کی درد ناک داستان ، ”نصف بیوائیں“ کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور

کشمیر(نیوز ڈیسک) درد پورا میں 200 خواتین نصف بیواوں کی طرح زندگی گزار رہی ہیں۔نصف بیوائیں وہ خواتین ہیں جن کے شوہر کشمیر ی تنازعات کے دوران لا پتہ ہوئے اور ابھی تک مردہ قرار نہیںپائے۔ان نصف بیواوں کے علاوہ 100خواتین ایسی ہیںجن کے شوہر کسی متنازعہ میں ہلاک ہو گئے۔ نصف بیوائیں اس بے… Continue 23reading درد پورا کی درد ناک داستان ، ”نصف بیوائیں“ کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور