منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت 10 برسوں میں کشمیر سے ہاتھ دھو سکتا ہے، سابق بھارتی مذاکرات کار

datetime 1  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سری نگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی سابق مذاکرات کار اور سول سوسائٹی کی رکن پروفیسر رادھا کمارنے کہا ہے اگلے دس برس کے دوران بھارت کشمیر کھو سکتا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دہلی میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے رادھا کمار نے کہا مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات نہ کیے گئے تو صورتحال مزید بدتر ہوسکتی ہے اور بھارت اگلے دس برس کے دوران کشمیر سے ہاتھ دھوسکتا ہے۔واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں کی جارحیت کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر مسلح جدو جہد تیز ہوگئی ہے اور ہر روز کسی نہ کسی علاقے میں بھارتی فوج پر حملے ہورہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…