ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی سینیٹ ‘ایران سے جوہری معاہدے کی توثیق کےخلاف قرارداد مسترد

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

امریکی سینیٹ ‘ایران سے جوہری معاہدے کی توثیق کےخلاف قرارداد مسترد

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی سینیٹ نے ایران کے ساتھ جولائی میں طے پائے معاہدے کی عدم توثیق سے متعلق قرارداد مسترد کردی ہے اور اس طرح ڈیموکریٹس ارکان نے ری پبلکنز کی معاہدے کو سبوتاژکرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔جوہری معاہدے کی عدم توثیق سے متعلق قرار داد کی منظوری کے لیے ری پبلکن ارکان… Continue 23reading امریکی سینیٹ ‘ایران سے جوہری معاہدے کی توثیق کےخلاف قرارداد مسترد

چین میں جدید ترین ہیلی کاپٹروں کی تیاری

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

چین میں جدید ترین ہیلی کاپٹروں کی تیاری

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین نے چپکے سے حملہ کرنے والے نئے ہیلی کاپٹروں کی تیاری کا آغاز کردیا ہے جو 2020 تک چین کی مسلح افواج کو فراہم کردیئے جائیں گے.خبر رساں ادارے رائٹرز نے چین کے سرکاری روزنامے کے حوالے سے لکھا ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر ملک کی سب سے بڑی اسلحہ بنانے والی… Continue 23reading چین میں جدید ترین ہیلی کاپٹروں کی تیاری

ممبئی دھماکوں میں بارہ افراد کو مجرم قرار دے دیا گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

ممبئی دھماکوں میں بارہ افراد کو مجرم قرار دے دیا گیا

بھارت (نیوز ڈیسک)بھارت کے شہر ممبئی میں ایک عدالت نے سنہ 2006 میں ٹرینوں میں بم دھماکوں کے مقدمے میں 12 افراد کو مجرم قرار دے دیا ہے۔ان 12 افراد کے خلاف ملک کے خلاف سازش اور جنگ کرنے کے علاوہ اقدام قتل کے الزامات کے تحت مقدمہ چلایا گیا تھا۔ ان ہی مقدمات میں… Continue 23reading ممبئی دھماکوں میں بارہ افراد کو مجرم قرار دے دیا گیا

پاکستان کی جانب پہلی گولی نہیں چلائیں گے‘ بھارتی وزیر داخلہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

پاکستان کی جانب پہلی گولی نہیں چلائیں گے‘ بھارتی وزیر داخلہ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان رینجرز کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت بین الاقوامی سرحد پر کبھی بھی پہلی گولی نہیں چلائے گا۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ بھارت اپنے تمام ہمسایوں سے دوستانہ تعلقات قائم… Continue 23reading پاکستان کی جانب پہلی گولی نہیں چلائیں گے‘ بھارتی وزیر داخلہ

مقبوضہ و کشمیر میں جھڑپ، 4 افراد ہلاک

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

مقبوضہ و کشمیر میں جھڑپ، 4 افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر (نیوز ڈیسک)خبر رساں ادارے اے ایف پی نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ فوج کو سری نگر سے 70 کلومیٹر پر واقع اریبل گاو¿ں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملی، جس کے بعد جمعرات کی رات فوج اور عسکریت پسندوں کے مابین مقابلے کا آغاز ہوا۔مقامی ڈپٹی انسپکٹر… Continue 23reading مقبوضہ و کشمیر میں جھڑپ، 4 افراد ہلاک

عراق اور شام کے ٹکڑے ٹکڑے ،امریکی انٹیلی جنس اداروں نے خود ہی سب کچھ بتادیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

عراق اور شام کے ٹکڑے ٹکڑے ،امریکی انٹیلی جنس اداروں نے خود ہی سب کچھ بتادیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکا کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہوں نے کہاہے کہ فرقہ واریت اور خانہ جنگی نے شام اور عراق کو مختلف حصوں میں تقسیم کر کے رکھ دیا ہے اور شاید مستقبل میں یہ دونوں ملک اپنا وجود برقرار نہ رکھ سکیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل ونسنٹ… Continue 23reading عراق اور شام کے ٹکڑے ٹکڑے ،امریکی انٹیلی جنس اداروں نے خود ہی سب کچھ بتادیا

ڈائنوسار کا خاتمہ مچھلی کی افزائش کا باعث بنا: تحقیقی رپورٹ

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

ڈائنوسار کا خاتمہ مچھلی کی افزائش کا باعث بنا: تحقیقی رپورٹ

لندن(نیوز ڈیسک)سائنس دانوں کوجنوبی افریقہ کے ایک غار میں سے انسان سے ملتی جلتی مخلوق کی باقیات ملی ہیں۔ محققین کا خیال ہے کہ یہ ڈھانچے انسان سے قریب تر مخلوق کے ہوسکتے ہیں جسے انسانی نوع کی ایک نئی دریافت کہا جاسکتا ہے۔انسانی ماخذ کی تلاش میں کی جانے والی ایک انتہائی خطرناک مہم… Continue 23reading ڈائنوسار کا خاتمہ مچھلی کی افزائش کا باعث بنا: تحقیقی رپورٹ

غیر معمولی ذہین لڑکی ’مینسا‘ کی رکن بن گئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

غیر معمولی ذہین لڑکی ’مینسا‘ کی رکن بن گئی

لندن(نیوز ڈیسک)ایک برطانوی طالبہ نے مینسا کے ذہانت کے امتحان میں سب سے زیادہ نمبرحاصل کیے، جو ذہین افراد کی سوسائٹی مینسا میں رکنیت حاصل کرنے والوں میں سے صرف ایک فیصد افراد کا آئی کیو ہے۔ایسیکس کی رہائشی لڈیا سیبسٹین نے مینسا کے آئی کیو ٹیسٹ یا ذہانت کی جانچ کے امتحان میں ممکنہ… Continue 23reading غیر معمولی ذہین لڑکی ’مینسا‘ کی رکن بن گئی

ایران کےخلاف فوجی کارروائی خارج از امکان نہیں‘ہیلری

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

ایران کےخلاف فوجی کارروائی خارج از امکان نہیں‘ہیلری

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا میں آئندہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات کی دبنگ امیدوار سابق خاتون اول و وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ اگر ایران نے جوہری ہتھیارحاصل کرنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف فوجی کارروائی کا امکان موجود ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کو عالمی طاقتوں کے ساتھ… Continue 23reading ایران کےخلاف فوجی کارروائی خارج از امکان نہیں‘ہیلری