پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

اسلحہ سمگلنگ کی ایرانی کوشش مایوسی کی دلیل ہے،سعودی عرب

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

اسلحہ سمگلنگ کی ایرانی کوشش مایوسی کی دلیل ہے،سعودی عرب

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈئر جنرل احمدعسیری نے کہا ہے کہ یمن کی آئینی حکومت کے خلاف برسرپیکار حوثی باغیوں کو اسلحہ سمگل کرنے کی ایرانی کوشش باغیوں کی صفوں میں انتشار و پریشانی کا مظہر ہے کیونکہ انہیں ملک میں بتدریج استحکام نظر آ رہا ہے جس کی وجہ سے ان کا ایک… Continue 23reading اسلحہ سمگلنگ کی ایرانی کوشش مایوسی کی دلیل ہے،سعودی عرب

شام روس اور امریکہ کا میدان جنگ بن گیا،کون کس کو نشانہ بنارہاہے؟جانیئے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

شام روس اور امریکہ کا میدان جنگ بن گیا،کون کس کو نشانہ بنارہاہے؟جانیئے

واشنگٹن (نیوزڈیسک)شام روس اور امریکہ کا میدان جنگ بن گیا،امریکہ اور روس کے اعلی حکام نے دونوں ممالک کے فوجی سطح پر مذاکرات جلد از جلد منعقدکرنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ شام میں کسی قسم کے تصادم سے بچا جا سکے۔روسی دفاعی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ان کہ ہوائی جہازوں نے بدھ کو… Continue 23reading شام روس اور امریکہ کا میدان جنگ بن گیا،کون کس کو نشانہ بنارہاہے؟جانیئے

روس نے دراصل شا م میں کس پر بمباری کی؟ میڈیا رپورٹ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

روس نے دراصل شا م میں کس پر بمباری کی؟ میڈیا رپورٹ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)شام کے سرکاری ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی جنگی طیاروں نے شام میں شدت پسند تنظیم داعش کے کئی اہداف پر بمباری کی ہے لیکن شامی حزبِ اختلاف نے الزام عائد کیا ہے کہ روس نے اپنی کارروائیوں میں باغیوں کے ٹھکانوں اور عام شہریوں کو نشانہ بنایا ہے۔سرکاری ٹی وی نے… Continue 23reading روس نے دراصل شا م میں کس پر بمباری کی؟ میڈیا رپورٹ

ایرانی وزیرخارجہ کاجنرل اسمبلی کے اجلاس میں امریکی صدرسے مصافحہ ،ایرانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

ایرانی وزیرخارجہ کاجنرل اسمبلی کے اجلاس میں امریکی صدرسے مصافحہ ،ایرانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ

تہران (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل سمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف اور امریکی صدر باراک اوباما کے درمیان ہونے والے مصافحے نے ایرانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ برپا کردیا۔ بدھ کو ایرانی پارلیمنٹ میں امریکا مردہ باد کے نعرے لگائے گئے اور اندرونی جاسوسوں سے ہوشیار رہنے پر زور… Continue 23reading ایرانی وزیرخارجہ کاجنرل اسمبلی کے اجلاس میں امریکی صدرسے مصافحہ ،ایرانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ

امریکہ میں 11دسمبر تک کاروبار حکومت بند ہونے کاخطرہ ٹل گیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

امریکہ میں 11دسمبر تک کاروبار حکومت بند ہونے کاخطرہ ٹل گیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکہ میں 11دسمبر تک کاروبار حکومت بند ہونے کاخطرہ ٹل گیا ہے اور امریکی ایوان نمائندگان نے عارضی اخراجات کا بل منظور کر لیا ہے جس کی مدد سے کم از کم 11 دسمبر تک امریکی حکومت کا مالیاتی کاروبار جاری رہ سکے گاجبکہ بل منظور نہ ہونے پر سرکاری ادارے بند ہونے کا خدشہ… Continue 23reading امریکہ میں 11دسمبر تک کاروبار حکومت بند ہونے کاخطرہ ٹل گیا

بحرین میں دھماکہ خیز مواد اور ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ برآمد

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

بحرین میں دھماکہ خیز مواد اور ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ برآمد

صنعاء(نیوزڈیسک)بحرین میں حکومت کا کہنا ہے کہ سنہ 2011 میں ہونے والے پرتشدد واقعات کے بعد دھماکہ خیز مواد اور ہتھیاروں کا اب تک کا ایک سب سے بڑا ذخیرہ برآمد کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دارالحکومت مناما کے جنوب میں ایک زیر زمین محفوظ سٹور سے تقریباً 1.4 ٹن دھماکہ خیز مواد، دستی… Continue 23reading بحرین میں دھماکہ خیز مواد اور ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ برآمد

کچھ بدنام ترین برطانوی جہادی عالمی پابندیوں کی زد میں آگئے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

کچھ بدنام ترین برطانوی جہادی عالمی پابندیوں کی زد میں آگئے

لندن (نیوزڈیسک)چھ سب سے بدنام برطانوی جہادی بین الاقوامی پابندیوں کی زد میں آگئے۔ چار مرد اور خواتین کے نام جن پر بھرتی کی بڑی مہمات اور برطانیہ اور دوسرے علاقوں پر شام کے ٹھکانوں سے دہشت گردی کے حملوں کی سازش کا شبہ ہے اقوام متحدہ کی ایک فہرست میں شامل کرلئے گئے ہیں۔… Continue 23reading کچھ بدنام ترین برطانوی جہادی عالمی پابندیوں کی زد میں آگئے

وزیراعظم نے سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد بڑھانے کی مخالفت کی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعظم نے سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد بڑھانے کی مخالفت کی

نیویارک(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد بڑھانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد بڑھانے کا کوئی فائد ہ نہیں ہوگا۔بدھ کو وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے70 ویں… Continue 23reading وزیراعظم نے سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد بڑھانے کی مخالفت کی

سعودی عرب میں قید زیدحامد کی زندگی سے متعلق سینئر صحافی نے بڑادعویٰ کردیا،اہلیہ کی تردید

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب میں قید زیدحامد کی زندگی سے متعلق سینئر صحافی نے بڑادعویٰ کردیا،اہلیہ کی تردید

لاہور(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں قید دفاعی تجزیہ نگار اور کمنٹیٹر زید حامد کی زندگی سے متعلق گزشتہ دودنوں سے سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کررہی ہیں اوراسی دوران ایڈیٹرانوسٹی گیشن اوراے آروائے کے اینکرپرسن اسد کھرل کی ٹوئیٹ بھی سامنے آئی ہے کہ سانحہ منیٰ کے دنوں میں زید حامد کی سزاپر عمل درآمد کردیاگیاتاہم… Continue 23reading سعودی عرب میں قید زیدحامد کی زندگی سے متعلق سینئر صحافی نے بڑادعویٰ کردیا،اہلیہ کی تردید