تیجاز لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر سے بہتر ہونگے‘ بھارت کا دعویٰ
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی دفاعی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ تیجاز لڑاکا طیارے پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر سے رفتار، حملے اور مقابلے میں بہتر ہوں گے مگر اس کے لئے طیاروں میں اے ای ایس اے، فضا میں تیل بھرنے، طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل سسٹمز لگانا ہونگے۔ بھارتی اخبار… Continue 23reading تیجاز لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر سے بہتر ہونگے‘ بھارت کا دعویٰ