منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قطر،وٹس ایپ پر دھمکیاں دینے کی سزا، عورت کو جیل بھیج دیا گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

قطر،وٹس ایپ پر دھمکیاں دینے کی سزا، عورت کو جیل بھیج دیا گیا

دوحہ( آن لائن )قطر کی عدالت نے ایک عورت کو موبائل فون ایپلی کیشن وٹس ایپ کے ذریعے ایک مرد کو توہین اور دھمکی آمیز پیغام بھیجنے کے الزام میں چھ ماہ جیل اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس عورت پر اس کے لیے رہائش کا بندوبست کرنے… Continue 23reading قطر،وٹس ایپ پر دھمکیاں دینے کی سزا، عورت کو جیل بھیج دیا گیا

امر یکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی نے فون کالز کی جاسوسی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

امر یکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی نے فون کالز کی جاسوسی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امر یکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کا فون کالز کی جاسوسی ختم کرنے کا اعلان کردیا،لیکن این ایس اے کے سربراہ نے مزید3 ماہ فون کالز کا ریکارڈ رکھنے کی اجازت طلب کر لی ہے۔ نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں فون کالز کی جاسوسی ختم کرنے کا اعلان کیا… Continue 23reading امر یکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی نے فون کالز کی جاسوسی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

روس نے ترکی پر پابندیاں عائد کردیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

روس نے ترکی پر پابندیاں عائد کردیں

ماسکو/ انقرہ(نیوز ڈیسک) ترکی کی جانب سے روسی جنگی طیارے کو گرائے جانے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان لفظوں کی جنگ جاری ہے اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے روس کو خبردار کیا ہے کہ وہ ’آگ سے نہ کھیلے‘، جبکہ روس نے انقرہ پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔نیٹو… Continue 23reading روس نے ترکی پر پابندیاں عائد کردیں

بھارتی پولیس نے تھانے میں پریمی جوڑے کی شادی کروادی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی پولیس نے تھانے میں پریمی جوڑے کی شادی کروادی

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی شہر سمستی پور میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں پولیس نے محبت میں گرفتار پریمی جوڑے کی شادی کروا دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے رات ڈیڑھ بجے گشت کے دوران ایک لڑکے اور لڑکی کو دیکھا تو دونوں کو پوچھ گچھ کے لئے تھانے لے گئے۔… Continue 23reading بھارتی پولیس نے تھانے میں پریمی جوڑے کی شادی کروادی

کولوراڈو‘فیملی پلاننگ سینٹر میں فائرنگ ،3 افراد ہلاک،9 زخمی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

کولوراڈو‘فیملی پلاننگ سینٹر میں فائرنگ ،3 افراد ہلاک،9 زخمی

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کولوراڈو میں فیملی پلاننگ سینٹر میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور کم از کم 9زخمی ہوگئے۔ پولیس نے کئی گھنٹے کی کوششوں کے بعد حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے فائرنگ کی وجوہات کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہاجاسکتا۔فائرنگ کا واقعہ امریکا کی ریاست کولوراڈو میں پیش… Continue 23reading کولوراڈو‘فیملی پلاننگ سینٹر میں فائرنگ ،3 افراد ہلاک،9 زخمی

نریندر مودی کی اہلیہ نے بھی انصاف کا مطالبہ کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

نریندر مودی کی اہلیہ نے بھی انصاف کا مطالبہ کردیا

نئی دلی(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی اہلیہ نے بھی انصاف کا مطالبہ کردیا۔ شائننگ انڈیا میں عامر خان ہی سکیورٹی خدشات کا شکار نہیں، بلکہ نریندر مودی کی اہلیہ کو خوف ہے کہ ان کی حفاظت پر مامور اہلکار بھی انھیں قتل کرسکتے ہیں۔ نریندرمودی کی اہلیہ یشودھا بین مودی نے یہ صرف بیان نہیں… Continue 23reading نریندر مودی کی اہلیہ نے بھی انصاف کا مطالبہ کردیا

نائیجریا میں عزاداروں کے جلوس پر بم دھماکہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

نائیجریا میں عزاداروں کے جلوس پر بم دھماکہ

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک ڈیسک) نائیجریا کی کانو ریاسست میں عزاداری کے جلوس میں کئے گئے حملے میں 21افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کانو ریاست میں چہلم امام حسین کے سلسلے میں 7روزہ عزا داری کا جلوس جا ری تھا کہ خود کش حملہ آور بھاگتا ہوا آیا اور… Continue 23reading نائیجریا میں عزاداروں کے جلوس پر بم دھماکہ

دو کلوآٹے نے یورپی ملک میں پولیس کی دوڑیں لگوادیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

دو کلوآٹے نے یورپی ملک میں پولیس کی دوڑیں لگوادیں

برسلز (نیوزڈیسک)بیلجیم کے دارالحکومت برسلز کی جامع مسجد سے ملنے والے مشتبہ پیکٹ سے آٹا نکلا ¾ جس کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے آپریشن ختم کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برسلز میں یورپی یونین ہیڈ کواٹرز کے قریب واقع جامع مسجد کے امام نے سفید پاوڈر سے بھرے مشتبہ پیکٹ کی اطلاع پولیس کو… Continue 23reading دو کلوآٹے نے یورپی ملک میں پولیس کی دوڑیں لگوادیں

رینجرز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

رینجرز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ

کراچی (نیوزڈیسک) حکومت سندھ نے ایک مرتبہ پھر رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ رینجرز کے اختیارات میں اضافے کی مدت5دسمبر کو پوری ہورہی ہے اسی روز کراچی میں بلدیاتی انتخابات منعقد ہورہے ہیں۔ باخبر زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کے احکامات پر صوبائی… Continue 23reading رینجرز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ