اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی عرب اورایران میں گشیدہ صورتحال جاری ہے جبکہ اس موقع پرسعودی عرب کے وزیردفاع محمدبن سلمان نے کہاہے کہ سعودی عرب کاایران سے جنگ کاکوئی امکان نہیں ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق سعودی عرب کے وزیردفاع محمدبن سلمان نے کہاہے کہ سعودی عرب کاایران سے جنگ کاکوئی امکان نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ سعودی عرب نے ابھی تک ایران کے خلاف جنگ کاکوئی ارادہ نہیں کیاہے ۔محمدبن سلمان نے کہاکہ موجود ہ حالات کوجنگ کی طرف لے جانے پرسوچ بھی نہیں سکتے ہیں ۔واضح رہے کہ یورپی ممالک سمیت کئی دیگرممالک کوخدشہ تھاکہ ایران اورسعودی عرب میں جنگ کاخدشہ ہے ۔
ایران سے کشیدگی ،سعودی عرب کے موقف نے مسلمانوں کے دل جیت لئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































