ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کویت میں خودکش بم دھماکوں میں ملوث 7 افراد کو سزائے موت

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

کویت میں خودکش بم دھماکوں میں ملوث 7 افراد کو سزائے موت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کویت میں عدالت نے رمضان المبارک میں مسجد میں خودکش دھماکے کی منصوبہ بندی کے الزام میں 7 افراد کو سزائے موت جب کہ 8 کو 15،15 سال قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کویت کی اعلیٰ عدالت میں رمضان المبارک میں مسجد میں خودکش دھماکے کے لئے… Continue 23reading کویت میں خودکش بم دھماکوں میں ملوث 7 افراد کو سزائے موت

سعودی عرب ،گرمیوں میں دوپہر 12 بجے سے تین بجے تک دھوپ میں کام کرنے پر پابندی کی مدت ختم

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

سعودی عرب ،گرمیوں میں دوپہر 12 بجے سے تین بجے تک دھوپ میں کام کرنے پر پابندی کی مدت ختم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں گرمیوں کے دوران دوپہر 12 بجے سے تین بجے تک دھوپ میں کام کرنے پر پابندی کی مدت منگل کو ختم ہوگئی۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ پابندی 15 جون سے 15 ستمبر تک لگائی گئی تھی۔ نائب وزیر محنت عبداللہ ابوالشنین نے بتایا کہ مذکورہ مدت… Continue 23reading سعودی عرب ،گرمیوں میں دوپہر 12 بجے سے تین بجے تک دھوپ میں کام کرنے پر پابندی کی مدت ختم

شاہ سلمان کی عیادت کے لیے آمد پر حادثے کے زخمی حیران

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

شاہ سلمان کی عیادت کے لیے آمد پر حادثے کے زخمی حیران

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ج±معہ کے روز مسجدحرام میں ایک کرین کے حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے حجاج کرام نے اسپتال میں دوران علاج شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی آمد اور خیریت دریافت کرنے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ زخمی عازمین حج کا کہنا ہے کہ جب شاہ سلمان ان سے ملنے آئے تو… Continue 23reading شاہ سلمان کی عیادت کے لیے آمد پر حادثے کے زخمی حیران

پاکستان کی فضائی برتری سے خوفزدہ بھارت کے نئے پینترے

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

پاکستان کی فضائی برتری سے خوفزدہ بھارت کے نئے پینترے

اسلام آباد( نیوزڈیسک)روس کی جانب سے پاکستان کو ایس یو 35 ایس کی فراہمی سے پاکستان کو بھارتی فضائیہ پر برتری حاصل ہو جائے گی یہی وجہ ہے بھارت سرکار اس معاہدے پر کافی فکر مند ہے۔پاکستان کے پاس ایس یو 35 اور ایم آئی 35 ہائینڈ گن شپ ہیلی کاپٹر آنے سے فضائیہ کی… Continue 23reading پاکستان کی فضائی برتری سے خوفزدہ بھارت کے نئے پینترے

داعش کا عراق میں داڑھی منڈوانے پر سزائے موت کا اعلان

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

داعش کا عراق میں داڑھی منڈوانے پر سزائے موت کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) داعش نے عراق میں اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں داڑھی منڈوانے یا اسے چھوٹا کرنے پر کوڑوں کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کردیا ہے۔عرب ویب سائیٹ ”العربیہ“ کے مطابق عراق میں داعش کی جانب سے شہریوں میں تقسیم کے گئے پمفلٹس میں کہا گیا ہے کہ کوئی شخص داڑھی نہیں… Continue 23reading داعش کا عراق میں داڑھی منڈوانے پر سزائے موت کا اعلان

ممبئی ہائیکورٹ نے گوشت پرپابندی کا حکومتی فیصلہ کالعدم قراردیدیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

ممبئی ہائیکورٹ نے گوشت پرپابندی کا حکومتی فیصلہ کالعدم قراردیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ممبئی ہائیکورٹ نے ہفتہ میں صرف ایک دن گوشت بیچنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ جمعرات کو گوشت مارکیٹوں میںدستیاب ہوگا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق گوشت بیچنے والوں کی تنظیم ”مٹن ٹریڈرز“کی جانب سے ریاست میں گوشت پرپابندی کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی،سماعت کے دوران ججز نے گوشت پر… Continue 23reading ممبئی ہائیکورٹ نے گوشت پرپابندی کا حکومتی فیصلہ کالعدم قراردیدیا

ٹونی ایبٹ فارغ، میلکم ٹرنبل آسٹریلیا کے نئے وزیر اعظم بن گئے

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

ٹونی ایبٹ فارغ، میلکم ٹرنبل آسٹریلیا کے نئے وزیر اعظم بن گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی وزیر اعظم ٹونی ایبٹ کو پارٹی کے اندرونی انتخابات میں شکست دینے کے بعد میلکم ٹرنبل آج آسٹریلیا کے نئے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔سنہ 2007 میں جان ہارورڈ اپنے عہدے کی مدت مکمل کرنے والے آخری آسٹریلوی وزیراعظم تھے جس کے بعد سے سیاسی یقینی ختم ہونے… Continue 23reading ٹونی ایبٹ فارغ، میلکم ٹرنبل آسٹریلیا کے نئے وزیر اعظم بن گئے

آسٹریا میں پھولوں کے ٹرک سے بیالیس مہاجرین برآمد

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

آسٹریا میں پھولوں کے ٹرک سے بیالیس مہاجرین برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آسٹرین پولیس نے پھولوں کی مال برداری کے لیے استعمال ہونے والے ایک ٹرک سے، جسے انسانوں کے اسمگلر غیر قانونی تارکین وطن کو مغربی یورپ لانے کے لیے استعمال کر رہے تھے، بیالیس مہاجرین کو برآمد کر کے اپنی حفاظت میں لے لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بالائی آسٹریا کے علاقے میں آئسٹرزہائم… Continue 23reading آسٹریا میں پھولوں کے ٹرک سے بیالیس مہاجرین برآمد

کراچی میں صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ؛ اقوام متحدہ کی مذمت

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

کراچی میں صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ؛ اقوام متحدہ کی مذمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ نے کراچی میں دو صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ کی سخت مذمت کی ہے۔ڈی جی یونیسکو آئرینا بوکووا کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تشدد اورخوف کو میڈیا ورکرز کے کام میں رکاوٹ نہ بننے دیا جائے۔بیان میں کہا گیا کہ عوام کی آگہی کے لیے صحافیوں اور میڈیا ورکرز… Continue 23reading کراچی میں صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ؛ اقوام متحدہ کی مذمت