پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

چینی صحافیوں کی ”فاش “غلطی نے چین کوہلاکررکھ دیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے چار صحافیوں کو غلطی سے چینی صدر ژی جن پنگ کے مستغفی ہونے کی خبر پر نوکری سے برطرف کردیا ہے۔ جوہانسبرگ میں چین اور افریقہ کے اجلاس کی خبر دیتے ہوئے ان صحافیوں سے ٹائپنگ کی ایک غلطی ہوئی جس کا مطلب تھا کہ چینی صدر نے استغفیٰ دیدیا ہے۔چینی زبان پیچیدہ اور مشکل ہے اور سرکاری خبررساں ایجنسی میں ملازمت کرنے والے صحافیوں نے یکساں آواز والے دو الفاظ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ بدل دیا اور حادثاتی طور پر اس کا مطلب چینی صدر کا استغفیٰ سمجھا گیا نا کہ چینی صدر کی تقریر، اس کے بعد کئی اخبارات نے اس خبر کو شائع بھی کردیا اور اسی طرح مزید بے چینی اور غلط فہمی کا فروغ ہوا۔چینی زبان میں zhi ci کے معنی تقریر کے ہیں جب کہ اخبارات میں ci zhi چھپا جسے استغفیٰ کہا جاتا ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…