ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شام کا تنازعہ،روسی صدر کا اہم خطاب،امریکی دھمکیاں ہوامیں اڑادیں

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

شام کا تنازعہ،روسی صدر کا اہم خطاب،امریکی دھمکیاں ہوامیں اڑادیں

دوشنبے(نیوزڈیسک)روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے شام کے صدر کی امداد جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کاملک دہشت گردوں کی جارحیت کے مقابلے پر صدر بشار الاسد کی حکومت کی مدد جاری رکھے گا، اگر روس شام کی مدد کو نہ آتا تو وہاں کی صورتِ حال اس سے… Continue 23reading شام کا تنازعہ،روسی صدر کا اہم خطاب،امریکی دھمکیاں ہوامیں اڑادیں

زمبابوے کے صدر موگابے نے غلط تقریر پڑھ دی

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

زمبابوے کے صدر موگابے نے غلط تقریر پڑھ دی

ہرارے:زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے نے پارلیمان کے افتتاحی اجلاس میں غلط تقریر پڑھ دی۔انھوں نے یہی تقریر 25 اگست کو سٹیٹ آف دی نیشن کے اجلاس میں بھی پڑھی تھی اور اپوزیشن کے اراکین نے ان کی تقریر کے دوران شور شرابہ کیا تھا اور انھیں پڑھنے سے روکنے کی کوشش کی تھی۔رابرٹ موگابے… Continue 23reading زمبابوے کے صدر موگابے نے غلط تقریر پڑھ دی

ساکرامنٹو: جنگلات میں لگی آگ سے 700مکانات راکھ ہوگئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

ساکرامنٹو: جنگلات میں لگی آگ سے 700مکانات راکھ ہوگئے

ساکرامنٹو(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کیلی فورنیا کی جنگلات میں لگنے والی آگ نے مشہور ریزرٹ سمیت 700مکانات کو جلا کر تباہ کردیا۔ حکام کے مطابق کیلی فورنیا کی جنگلات میں لگی آگ نے 1لاکھ 39000ایکڑ رقبے کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ شمالی اور وسطی کیلی فورنیا میں معتدد مکانات اور گاڑیاں جل کر راکھ ہو… Continue 23reading ساکرامنٹو: جنگلات میں لگی آگ سے 700مکانات راکھ ہوگئے

ٹورنٹو: شہریت کیلئے خواتین کو نقاب پہن کر حلف لینے کی اجازت

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

ٹورنٹو: شہریت کیلئے خواتین کو نقاب پہن کر حلف لینے کی اجازت

ٹورنٹو(نیوز ڈیسک)کینیڈا کی عدالت نے حکومتی پابندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے خواتین کو شہریت لیتے وقت نقاب پہن کر حلف لینے کی اجازت دے دی۔ وفاقی عدالت نے یہ فیصلہ پاکستان سے تعلق رکھنے والی خاتون زنیرا اسحاق کی اپیل پر دیا۔ یہ خاتون 2008میں ٹورنٹو آئی اور 2013میں سیٹیزن شپ ٹیسٹ پاس کر… Continue 23reading ٹورنٹو: شہریت کیلئے خواتین کو نقاب پہن کر حلف لینے کی اجازت

حرم شریف حادثے میں گرنے والی کرین کی تعمیراتی کمپنی ’’بن لادن‘‘ پر پابندی عائد

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

حرم شریف حادثے میں گرنے والی کرین کی تعمیراتی کمپنی ’’بن لادن‘‘ پر پابندی عائد

مکہ المکرمہ (نیوز ڈیسک)سعودی حکومت نے حرم شریف کرین حادثے کی ابتدائی تحقیقات کے بعد گرنے والے کرین کی تعمیراتی کمپنی پر پابندی عائد کردی۔عرب ٹی وی کے مطابق حرمین شریف میں پیش آنے والے افسوس ناک حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق حادثہ مجرمانہ سازش کا نتیجہ نہیں… Continue 23reading حرم شریف حادثے میں گرنے والی کرین کی تعمیراتی کمپنی ’’بن لادن‘‘ پر پابندی عائد

تارکینِ وطن ،یورپی ممالک کاپابندیوں کو سخت کرنے کا اعلان

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

تارکینِ وطن ،یورپی ممالک کاپابندیوں کو سخت کرنے کا اعلان

لندن(نیوزڈیسک)یورپی یونین کے وزراءدیئے گئے کوٹے کے تحت ایک لاکھ 20 لاکھ سے زائد تارکینِ وطن کی آباد کاری کے لیے ایک مشترکہ منصوبے پر اتفاقِ رائے پیدا کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔یورپی یونین کے اکثریتی وزارئے داخلہ نے برسلز میں ہنگامی مذاکرات میں پناہ کی تلاش میں آنے والوں کے لیے ایک منصوبہ… Continue 23reading تارکینِ وطن ،یورپی ممالک کاپابندیوں کو سخت کرنے کا اعلان

کرین حادثہ،سعودی عرب کاجاںبحق ہونیوالے افراد کے اہل خانہ کیلئے بڑااعلان

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

کرین حادثہ،سعودی عرب کاجاںبحق ہونیوالے افراد کے اہل خانہ کیلئے بڑااعلان

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب نے کرین حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں کو دس لاکھ ریال دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ سعودی شاہی دیوان نے حرم شریف حادثہ کے بعد تعمیراتی کمپنی بن لادن گروپ کو معطل کرتے ہوئے تمام منصوبوں پر کام سے روک دیا ہے۔ سعودی میڈیا کے… Continue 23reading کرین حادثہ،سعودی عرب کاجاںبحق ہونیوالے افراد کے اہل خانہ کیلئے بڑااعلان

روس کے شام میں خطرناک منصوبے کی امریکی محکمہ دفاع نے تصدیق کردی،روکنے کا اعلان

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

روس کے شام میں خطرناک منصوبے کی امریکی محکمہ دفاع نے تصدیق کردی،روکنے کا اعلان

واشنگٹن(نیوزڈیسک)روس شام میں خطرناک منصوبے کی امریکی محکمہ دفاع نے تصدیق کردی،روکنے کا اعلان،امریکی محکمہ دفاع نے اِن خبروں کی تصدیق کی ہے جِن میں کہا گیا تھا کہ لگتا ہے روس شام میں ایک فوجی ہوائی اڈا قائم کر رہا ہے جبکہ امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ روس کو فوجی طور پر پھیلنے… Continue 23reading روس کے شام میں خطرناک منصوبے کی امریکی محکمہ دفاع نے تصدیق کردی،روکنے کا اعلان

ایران کے صدر محمد حسن روحانی کی یہودیوں کو مبارکباد

datetime 15  ستمبر‬‮  2015

ایران کے صدر محمد حسن روحانی کی یہودیوں کو مبارکباد

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ایران کے صدر محمد حسن روحانی نے دنیا بھر کے یہودیوں کو نئے یہودی سال کے آغاز کی مبارک باد دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ‘ٹوئٹر’ پر اپنے پیغام میں ایرانی صدر نے اپنے دعائیہ پیغام میں کہا ہے کہ خدا کرے کہ اسلام اور یہودیت کی مشترکہ ابراہیمی بنیاد دونوں مذاہب کے… Continue 23reading ایران کے صدر محمد حسن روحانی کی یہودیوں کو مبارکباد