پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

مسافر ٹرین اور جیپ میں خوفناک تصادم ، کئی ہلاک

datetime 8  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جھاڑ کھنڈ(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ٹرین اور جیپ کے تصادم میں 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں 6 بچے بھی شامل ہیں ۔ ذرائع کے مطابق حادثہ گذشتہ شب ضلع رام گڑھ میں بھر ڈاریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق ایک جیپ جلدی میں پھاٹک کراس کرتے ہوئے پٹڑی پر پھنس گئی جو بھوپال جانیوالی ٹرین نے سے تصادم کا باعث بنی ۔ جیپ میں سوار چار خواتین تین مرد اور بچے شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھے ۔لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے بجھوا دیا گیا ہے جبکہ واقع کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…