پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

وہ فرانسیسی اداکار جس کو اوپر والے نے سیدھی راہ دکھا دی

datetime 8  دسمبر‬‮  2015 |

پیرس (اے پی پی) فرانسیسی اداکار گیرارڈ ڈیپارڈوئے نے اسلام قبول کر لیا ہے۔انہوں نے اپنی سوانح حیات میں بتایا ہے کہ انہوں نے دو سال تک اسلام کا مطالعہ کیا۔ معروف اداکار نے لکھا ہے کہ اسلام میں ان کی دلچسپی کا آغازمصری گلوکارہ ام کلثوم کے کنسرٹ میں ہوا۔اپنی کتاب میں گیرارڈ ڈیپارڈوئے نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات اور روس میں اپنی زندگی کے بارے میں بھی بتایا۔ واضح رہے کہ چند سال پہلے گیرارڈ ڈیپارڈوئے نے روس کی شہریت حاصل کر لی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…