منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

لیبیا میں پولیس ٹریننگ سینٹرمیں دھماکا،65افرادہلاک

datetime 7  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لیبیاکے شہر زلیتن میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دھما کے میںہلاکتوں کی تعداد65 ہو گئی۔لیبیا میں پولیس کے ایک تربیتی مرکز پر ہونے والے ٹرک بم حملے میں کم ازکم65 افراد ہلاک ہوگئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ زلیتن نامی علاقے میں پیش آیا جس کے میئر مفتاح کا کہنا ہے کہ جس وقت یہ دھماکا ہوا اس وقت سیکڑوں افراد یہاں تربیتی سرگرمیوں میں مصروف تھے۔عینی شاہدین کے مطابق الزنتان میں بارود سے بھرے ٹرک کو فوجی مرکز میں دھماکے سے اڑایا گیا ہے۔ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں شہری بھی شامل ہیں۔شدید زخمیوں کو نزدیک واقع شہر مصراتہ کے اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ابھی تک حملے کی ذمہ داری کسی گروپ کی جانب سے قبول نہیں کی گئی۔ اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے لیبیامارٹن کوبلر نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے خود کش حملہ قرار دیا۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…