پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

کیلی فورنیاحملے ،کالعدم تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی

datetime 5  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن/بیروت (نیوزڈیسک) کیلی فورنیاحملے ،کالعدم تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی .امریکہ کونئی دھمکی مل گئی،اوبامہ پریشان شدت پسند تنظیم داعش نے زیر انتظام انٹرنیٹ ریڈیو پر ایک اعلان میں دعوی کیا گیا ہے کہ داعش کے حامی دو افراد نے بدھ کے روز کیلیفورنیا میں خصوصی افراد کے ایک مرکز میں فائرنگ کر کے 14 افراد کو ہلاک اور متعدد دیگر کو زخمی کر دیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق داعش نے ایک نشری پیغام میں کہا کہ ہمارے کے دو حامیوں نے کیلیفورنیا کے سان برنارڈینو شہر میں حملہ کیا۔شدت پسند تنظیم کی حمایت کے لئے مشہور ایک خبر رساں ادارے نے دعوی کیا کہ حملہ آوروں کا تعلق داعش کے حامیوں سے ہے۔امریکی حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ اس بات کے شواہد موجود نہیں ہیں کہ کیلیفورینا حملہ داعش نے کیا گیا، یا اس شدت پسند تنظیم کو حملہ آوروں کے بارے میں علم تھا۔۔داعش نے اوبامہ انتظامیہ کودھمکی دی ہے کہ داعش امریکہ پرمزید حملے کسی بھی وقت کرسکتی ہے اوریہ حملے امریکہ سوچ سے بھی بڑھ کرہونگے ۔جس پرامریکی ریاستوں میں حفاظتی اقدامات مزید سخت کردیئے گئے ہیں ۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…