منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خاتون کی خودکشی کی کوشش نے بوڑھے شخص کی جان لے لی

datetime 4  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برطانیہ (نیوز ڈیسک)برطانیہ کے ایک ٹاو¿ن میں عمارت کی ساتویں سے چھلانگ لگانے والی خاتون تو بچ گئی لیکن عمارت کے نیچے کھڑے شخص کی جان چلی گئی . تفصیلات کے مطابق روزنامہ یو کے کی رپورٹ کے مطابق واقعہ آلیکانٹے کے سپینش ٹاو¿ن میں پیش آیا جہاں 48 سالہ خاتون نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کے لیے عمارت کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگا دی جس کے بد وہ نیچے کھڑے ایک 81 سالہ شخص کے اوپر آن گری جس کے باعث ا±دھیڑ عمر شخص جاں بحق ہو گیا، مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خاتون ڈپریشن کا شکار تھی جس کے سبب اس نے یہ انتہائی اقدام کیا. حادثے کے فوری بعد خاتون اور 81 سالہ شخص کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں ا±دھیڑ عمر شخص جانبر نہ ہو سکے بعد ازاں 81 سالہ شخص کی اہلیہ کو بھی صدمے سے دو چار ہونے کے بعد اسپتال میں طبی امداد کے لیے لایا گیا



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…