جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

عراقی فضائیہ کا البغدادی کے قافلے پر حملے کا دعویٰ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

عراقی فضائیہ کا البغدادی کے قافلے پر حملے کا دعویٰ

بغداد(نیوز ڈیسک)عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شام کی سرحد کے نزدیک مغربی صوبہ الانبار میں دولت اسلامیہ (داعش) کے خلیفہ ابوبکرالبغدادی کے قافلے پر فضائی حملہ کیا ہے۔تاہم البغدادی کے مارے جانے یا بچ جانے سے متعلق تاحال کوئی اطلاعات سامنے نہیں آئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے… Continue 23reading عراقی فضائیہ کا البغدادی کے قافلے پر حملے کا دعویٰ

منیٰ حادثہ میں 114بھارتی شہید ہوئے ہیں، سوراج

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

منیٰ حادثہ میں 114بھارتی شہید ہوئے ہیں، سوراج

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ منیٰ حادثے میں 114بھارتی حاجی شہید ہوئے، جن میں سے10 اب بھی لاپتہ ہیں۔ سشما سوراج نے یہ بات سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہی۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ماہ منیٰ حادثے میں114 بھارتی حاجی شہید اور دس تاحال لاپتہ ہیں۔

افغانستان: ہیلی کاپٹر حادثے میں برطانوی فضائیہ کے دو اہلکاروں سمیت پانچ ہلاک

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

افغانستان: ہیلی کاپٹر حادثے میں برطانوی فضائیہ کے دو اہلکاروں سمیت پانچ ہلاک

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں برطانوی فضائیہ کی دو اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب پوما ایم کے ٹو ہیلی کاپٹر کابل میں نیٹو کے ریزولوٹ مشن کے ہیڈکوارٹر میں لینڈ کر رہا تھا۔نیٹو کی جانب سے اس حادثے میں ہلاک یا… Continue 23reading افغانستان: ہیلی کاپٹر حادثے میں برطانوی فضائیہ کے دو اہلکاروں سمیت پانچ ہلاک

امریکہ کا سب سے بڑا مخالف منظر عام پر آگیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

امریکہ کا سب سے بڑا مخالف منظر عام پر آگیا

پیانگ یانگ (نیوزڈیسک)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ا±ن نے خبردار کیا ہے کہ پیانگ یانگ امریکہ کی طرف سے کسی بھی طرح کی جنگ کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔یہ بات انھوں نے حکمران جماعت ورکرز پارٹی کی سترویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔پیانگ یانگ میں دوپہر… Continue 23reading امریکہ کا سب سے بڑا مخالف منظر عام پر آگیا

امریکہ و یورپ کا احتجاج نظر انداز،روس نے بڑا اعلان کردیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

امریکہ و یورپ کا احتجاج نظر انداز،روس نے بڑا اعلان کردیا

ماسکو(نیوزڈیسک)امریکہ و یورپ کا احتجاج نظر انداز،روس نے بڑا اعلان کردیا،روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ وہ شام میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے خلاف فضائی حملوں میں اضافہ کر رہا ہے۔ وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ انھوں نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں شام میں ’دولت اسلامیہ‘ کے 55 ٹھکانوں کا… Continue 23reading امریکہ و یورپ کا احتجاج نظر انداز،روس نے بڑا اعلان کردیا

امریکہ نے گھٹنے ٹیک دیئے،معافی تلافی کا اعلان

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

امریکہ نے گھٹنے ٹیک دیئے،معافی تلافی کا اعلان

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے کہا ہے کہ وہ افغانستان کے شہر قندوز میں امریکی بمباری کا نشانہ بننے والے ڈاکٹرز ود آو¿ٹ بارڈرز کے ہسپتال میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو زرتلافی ادا کرے گا۔گذشتہ ہفتے قندوز میں ہسپتال پر بمباری سے کم از کم 22 عملے کے ارکان اور مریض ہلاک… Continue 23reading امریکہ نے گھٹنے ٹیک دیئے،معافی تلافی کا اعلان

چین اورجاپان میں ٹھن گئی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

چین اورجاپان میں ٹھن گئی

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین اورجاپان میں ٹھن گئی،چینی حکام نے جاسوسی کے شبے میں مزید دو جاپانی شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ اس طرح چین میں جاسوسی کے شبے میں گرفتار کیے گئے جاپانیوں کی تعداد چار ہو گئی ہے۔ جاپانی اخبار کے مطابق شنگھائی میں ایک پچاس سالہ جاپانی خاتون کو پولیس نے جاسوسی کے… Continue 23reading چین اورجاپان میں ٹھن گئی

بم دھماکوں میں کون ملوث؟ترک وزیراعظم نے بتادیا،سخت ترین ردعمل کی تیاریاں

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

بم دھماکوں میں کون ملوث؟ترک وزیراعظم نے بتادیا،سخت ترین ردعمل کی تیاریاں

انقرہ(نیوزڈیسک)بم دھماکوں میں کون ملوث؟ترک وزیراعظم نے بتادیا،سخت ترین ردعمل کی تیاریاں،ترکی کے وزیراعظم احمد داﺅداوگلو نے گذشتہ روز انقرہ میں ایک جلوس کے دوران ہونے والے دوہرے بم دھماکوں کی ذمہ داری دولت اسلامیہ (داعش )کرد علیحدگی پسند تنظیم کردستان ورکرزپارٹی اور دائیں بازو کی پیپلز فریڈم انقلابی پارٹی پرعائد کرتے ہوئے 86 افراد… Continue 23reading بم دھماکوں میں کون ملوث؟ترک وزیراعظم نے بتادیا،سخت ترین ردعمل کی تیاریاں

ایک اور یورپی ملک شام کی جنگ میں کودنے کو تیار

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

ایک اور یورپی ملک شام کی جنگ میں کودنے کو تیار

قاہرہ (نیوزڈیسک)فرانسیسی وزیراعظم مانویل فالس نے کہا ہے کہ جب تک بشارالاسد اقتدار پر قابض ہیں اس وقت تک شام کے بحران کا کوئی پرامن تصفیہ ممکن نہیں ہے۔عرب ٹی وی کو انٹرویومیں فرانسیسی سربراہ حکومت نے کہاکہ داعش فرانس میں حملوں کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شام کے بحران کا… Continue 23reading ایک اور یورپی ملک شام کی جنگ میں کودنے کو تیار