منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بنگلہ دیش میں گرفتار پاکستانیوں کا جرم کیا ہے ؟ سب پتہ چل گیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک )بنگلہ دیش میں ریپڈایکشن بٹالین نے دارالحکومت ڈھاکہ میں کاروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ اور جعلی غیر ملکی کرنسی بنانے کے الزام میں پاکستانی سمیت 6 افراد کوگرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ریپڈایکشن بٹالین کے حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار یاں جمعرات اور جمعہ کو مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران عمل میںآ ئی ہیں۔گرفتار ہونے والوں میں 42 سالہ پاکستانی عبداللہ الیاس سلیم،محمدجہانگیر،محمد عبدالخالق،محمد قمرالاسلام،محمد ابو سفیان اور محمد رسیل شامل ہیں۔میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے آر اے بی کے لیگل اور میڈیا ونگ کے ڈائریکٹر مفتی محمود خان نے کہاکہ ایلیٹ فورس کے اہلکاروں نے عبداللہ ،محمد جہانگیر اور محمد عبدالخالق کو ائیرپورٹ کے علاقے سے گرفتار کیا۔آر اے بی کے حکام نے 70لاکھ بھارتی روپے ،21 پاکستانی پاسپورٹ،7 بنگلہ دیشی پاسپورٹ،بڑی تعداد میں مہر بنانے کا سامان بھی قبضے میں لے لیا۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…