شنگھائی میں رہائشی عمارت گرگئی،17مزدور ہلاک، 23زخمی
شنگھائی(نیوز ڈیسک)وسطی چین کے شہر شنگھائی میں رہائشی عمارت گرنے سے سترہ مزدور ہلاک اور 23زخمی ہو گئے۔چین کی سرکاری میڈیا کے مطابق شنگھائی شہر میں رہائشی عمارت میں تزئین و آرائش کا کام ہو رہا تھا کہ اس دوران دو منزلہ عمارت اچانک گر گئی۔