منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

معافی کون مانگے گا؟ ترک وزیراعظم کے بیان نے جلتی پر تیل چھڑک دیا،روس برہم

datetime 1  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز/ماسکو(نیوزڈیسک) معافی کون مانگے گا؟ ترک وزیراعظم کے بیان نے جلتی پر تیل چھڑک دیا،ترک وزیر اعظم احمد داﺅد اوغلو نے کہاہے کہ ان کا ملک سرحدی حدود خلاف ورزی پر مار گرائے جانے والے روسی طیارے پر روس سے معافی نہیں مانگے گا۔ روس اس واقعے کے بعد ترکی پر لگائی گئی معاشی پابندیوں پر نظرثانی کرے گا،میڈیارپورٹس کے مطابق پیر کو میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے ترک وزیراعظم احمد دواﺅد اوغلونے کہاکہ ہم اپنا فرض ادا کر رہے تھے لہذٰا ترک صدر اور نہ ہی وزیر اعظم اس واقعے پر معافی مانگیں گے،قبل ازیںنارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن کے سربراہ سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ترک وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ترکی مستقبل میں اس طرح کے واقعات سے بچنے کیلئے روس سے بات چیت کیلئے تیار ہے،ادھروسی صدر ولادمیر پیوٹن کے مشیر خارجہ نے تصدیق کی کہ روسی صدرولادی میر پیوٹین نے گزشتہ روز ترک صدر کی فون کال کا جواب نہیں دیا کیونکہ ترکی کی جانب سے اس واقعے پر معافی نہیں مانگی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…