روسی سمگلروں کی داعش کو جوہری مواد بیچنے کی کوششوں کا انکشاف
نیویارک (نیوز ڈیسک) روس سے تعلق رکھنے والے کریمنل گینگز داعش کو جوہری مواد بیچنے کی کوششیں کر رہے ہیں جبکہ ایف بی آئی کے ساتھ کام کرنے حکام نے ایسی چار کوششوں کو ناکام بنایا ہے۔ اس طرز کا ایک واقعہ جنوری میں پیش آیا جب ایک سمگلر نے جوہری مواد داعش کے جنگجو… Continue 23reading روسی سمگلروں کی داعش کو جوہری مواد بیچنے کی کوششوں کا انکشاف