منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکا‘ریاست لوزیانا میں دو مسلح افراد کی فائرنگ ، 16 افراد زخمی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکا‘ریاست لوزیانا میں دو مسلح افراد کی فائرنگ ، 16 افراد زخمی

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست لوزیانا کےشہر نیو اورلینز میںدو مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 16 افراد کو زخمی کر دیا۔یہ واقعہ گزشتہ شام نیو اورلینز کے ایک میدان میںپیش آیا،جہاں ایک گانے کی فلم بندی جاری تھی ،اوروہاں500افراد موجود تھے۔عینی شاہدین کے مطابق دومسلح افرادوہاں آئے اور مجمع پر فائرنگ کر دی جس میں16 افراد… Continue 23reading امریکا‘ریاست لوزیانا میں دو مسلح افراد کی فائرنگ ، 16 افراد زخمی

برسلز:پیرس طرزحملوں کا خدشہ،رات گئے مختلف علاقوںمیں آپریشنز

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

برسلز:پیرس طرزحملوں کا خدشہ،رات گئے مختلف علاقوںمیں آپریشنز

برسلز(نیوز ڈیسک)برسلز میں پیرس طرز کے حملوں کے خدشے کے باعث رات گئے کئی علاقوں میں آپریشنز کیے گئے۔پراسیکیوٹر کاکہناہے کہ آپریشن میں 16 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ایک شخص زخمی بھی ہوا۔آپریشنز کے دوران مفروردہشت گردصالح عبدالسلام کوگرفتارنہیں کیاجاسکا۔برسلز میں رات گئے سرچ آپریشن کرکے 16افراد گرفتار کرلیے گئے۔ تاہم پیرس حملوں کا انتہائی… Continue 23reading برسلز:پیرس طرزحملوں کا خدشہ،رات گئے مختلف علاقوںمیں آپریشنز

بھارت کا مقامی سطح پر تیار کردہ اہم ترین ہتھیارکاتجربہ کرنے کا دعویٰ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت کا مقامی سطح پر تیار کردہ اہم ترین ہتھیارکاتجربہ کرنے کا دعویٰ

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت نے مقامی سطح پر تیار کردہ سپر سونک انٹرسیپٹر میزائل کا تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔مقامی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کسی بھی بیلسٹک میزائل کو ہوا میں ہی تباہ کرنے کی صلاحیت رکھنے والے انٹرسیپٹر میزائل کا تجربہ ریاسٹ اڑیسہ کے ٹیسٹ رینج سے کیا گیا۔ذرائع کے… Continue 23reading بھارت کا مقامی سطح پر تیار کردہ اہم ترین ہتھیارکاتجربہ کرنے کا دعویٰ

کینیڈا میں نئے شادی شدہ جوڑے نے مثال قائم کردی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

کینیڈا میں نئے شادی شدہ جوڑے نے مثال قائم کردی

اوٹاوا(نیوزڈیسک)کینیڈا میں ایک جوڑے نے قابل تقلید مثال قائم کرتے ہویے اپنی شادی کی پرتکلف دعوت منسوخ کر کے وہی رقم ایک شامی پناہ گزین گھرانے کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سمنتھا جیکسن اور ان کے شوہر فارزین یوسف نے نہ صرف پرتکلف دعوت کی جگہ شادی کی رسم سرکاری سِول میرج کے تحت منعقد… Continue 23reading کینیڈا میں نئے شادی شدہ جوڑے نے مثال قائم کردی

”مالی میں دہشت گردی“روس نے اصل سازش سے پردہ اٹھادیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

”مالی میں دہشت گردی“روس نے اصل سازش سے پردہ اٹھادیا

ماسکو(نیوزڈیسک) رو س نے کہاہے کہ مالی میں دہشتگردی کی وجہ وہاں جمہوریت برآمدکرنا اور مشرق وسطیٰ اورافریقامیں حکومتوں کاتختہ الٹنا ہے ۔روس کے محکمہ خارجہ کی ترجمان ماریہ زخاروا نے کہا کہ مالی ہوٹل میں دہشتگردی کاسبب اس ملک میں جمہوریت برآمدکرناہے اوراس خطے میں حکومتوں کاتختہ الٹناہے۔ترجمان کے مطابق یہ محض نظریہ کی… Continue 23reading ”مالی میں دہشت گردی“روس نے اصل سازش سے پردہ اٹھادیا

یورپ کا گڑھ”انتہائی خطرے” میں

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

یورپ کا گڑھ”انتہائی خطرے” میں

برسلز(نیوزڈیسک)بلجیم نے اپنے دارالحکومت برسلز میں “انتہائی خطرے” کا انتباہ جاری کرتے ہوئے سکیورٹی کو انتہائی درجے تک بڑھا دیا ہے۔حکومت نے خطرے کو درجہ چار تک بڑھا دیا جو کہ انتہائی خطرے کے زمرے میں آتا ہے۔بیلجیئم کے وزیراعظم چارلس مچل کا کہنا ہے کہ کچھ محدود اطلاعات ہیں کہ اسلحے اور دھماکہ خیز… Continue 23reading یورپ کا گڑھ”انتہائی خطرے” میں

سماعت و گویائی سے محروم گیتا کے ساتھ بھارت میں وہی ہوا جس کا ڈر تھا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

سماعت و گویائی سے محروم گیتا کے ساتھ بھارت میں وہی ہوا جس کا ڈر تھا

نئی دہلی (نیوزوڈیسک)سماعت و گویائی سے محروم گیتا کو بھارتی حکومت نے لاکرمختلف خاندانوںکے درمیان فٹبال بنا کر رکھ دیا ہے جس پر عالمی میڈیا کی طرف سے یہ سوال اٹھایا جانے لگا ہے کہ کیا گیتا کوبھارتی حکومت نے اپنے جذبات کی بھینٹ چڑھایا ہے، اگر ڈی این اے کی تصدیق تک گیتا ایدھی… Continue 23reading سماعت و گویائی سے محروم گیتا کے ساتھ بھارت میں وہی ہوا جس کا ڈر تھا

سوڈان میں ہالینڈ کے سفیر نے تاریخ رقم کردی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

سوڈان میں ہالینڈ کے سفیر نے تاریخ رقم کردی

خرطوم(نیوزڈیسک)سوڈان میں ہالینڈ کی خاتون سفیر نے دریائے نیل تیر کر عبور کرنے کی ‘مہم’ سر کر لی۔عرب ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا نیٹ ورک ‘فیس بک’ پر ڈچ سفارتخانے نے اعلان کیا تھا کہ دس ہزار افراد کی جانب سے “لائیکس’ ملنے پر سفیرہ سوزن بلینک ہارٹ دریائے نیل تیر کر عبور کریں… Continue 23reading سوڈان میں ہالینڈ کے سفیر نے تاریخ رقم کردی

بھارت صرف ہندوﺅں کیلئے ہے! مسلمانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت صرف ہندوﺅں کیلئے ہے! مسلمانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

گوہاٹی(نیوزڈیسک)بھارت میں بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد سے ہی دوسرے مذاہب اور نچلی ذات کے ہندوو¿ں کی زندگی اجیرن بننا شروع ہو گئی تھی اور اب ریاست آسام کے گورنر پی بی اچاریا نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان صرف ہندوو¿ں کے لئے ہے۔بھارتی ریاست آسام کے دارالحکومت… Continue 23reading بھارت صرف ہندوﺅں کیلئے ہے! مسلمانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی