اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

دبئی کا برج الخلیفہ کے بعد ایک اور شاہکار بنانے کا اعلان

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) دنیا کو سب سے بڑے خطرے گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کیلئے دبئی نے سب سے بڑا منصوبہ شروع کر نے کا اعلان کر دیا۔ اس منصوبے کے تحت تیل، کوئلے و دیگر کاربن پیدا کرنے والے ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے طریقے ترک کر کے سورج کی روشنی ، ہو ااور دیگر قدرتی ذرائع سے بجلی پید اکی جائے گی اور اس منصوبے پر اربوں ڈالر خرچ کیے جائیں گے۔ دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المخطوم کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس منصوبے کے تحت دبئی میں موجود ہر عمارت کے مالک پر لازم ہو گاکہ وہ 2030 ءمیں اپنی عمار ت کی چھت پر سولر پینل لگائے اور اس سے پیدا ہونے والی بجلی مقامی بجلی کے نیٹ ورک میں داخل کرے۔ بیان کے مطابق اس منصوبے پر 1 کھرب درہم تقریباً 27 کھرب روپے خرچ کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…