جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

جمائما نے دوسری شادی کا فیصلہ کر لیا، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

جمائما نے دوسری شادی کا فیصلہ کر لیا، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لندن (نیوز ڈیسک) جمائما کی طرف سے بھی دوسری شادی کرنے کے فیصلے کا دعویٰ سامنے آگیا جس کے مطابق ان کے متوقع شوہر امریکی اوبی ایجنٹ ہیں جن کا نام لیوک جن کلو وہے،جمائما اپنے نام کی تبدیلی کے بارے میں اس لئے بھی ہچکچاہٹ کا شکار تھیں کیونکہ ان کے چھوٹے بھائی بین… Continue 23reading جمائما نے دوسری شادی کا فیصلہ کر لیا، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

طالبان اورافغان حکومت میں مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیارہیں، چین

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

طالبان اورافغان حکومت میں مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیارہیں، چین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین نے افغان حکومت اورطالبان کے درمیان مذاکرات کیلئے میزبانی کی پشکش کردی تاہم مذاکرات میں دونوں فریقین کے درمیان چین کے مصالحتی کردار کو مسترد کردیا ہے۔چین کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ڈینگ شی چن نے اسلام آباد سے کابل روانگی سے قبل قومی اخبار سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ… Continue 23reading طالبان اورافغان حکومت میں مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیارہیں، چین

دبئی ایئرشو میں پاکستانی طیاروں کی دھوم

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

دبئی ایئرشو میں پاکستانی طیاروں کی دھوم

دبئی(نیوز ڈیسک) ایئر چیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ محدود مسائل کے باوجود پاکستان دہشت گردی کی لعنت کے خلاف لڑرہا ہے۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی ) کے مطابق دبئی میں جاری ایئرشو کے دوران پاکستانی پویلین کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ایئر… Continue 23reading دبئی ایئرشو میں پاکستانی طیاروں کی دھوم

ایران انقلاب کے بعد پہلی خاتون سفیر مقرر

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایران انقلاب کے بعد پہلی خاتون سفیر مقرر

تہران (نیوزڈیسک)ایران میں 1979کے انقلا ب کے بعد پہلی خاتون سفیر مقرر کی گئیں ہیں،وزرات خارجہ کے مطابق افکاہم ملائیشیا کے سفارت خانے کی سربراہی کریں گی،اس موقع پر ایرانی وزیر خارجہ جوادظریف کا کہنا تھا کہ افکاہم کے انتخاب میں چند منت لگے لیکن ان کے جان نشین کو منتخب کرنے میں 4 ماہ… Continue 23reading ایران انقلاب کے بعد پہلی خاتون سفیر مقرر

ڈاکٹر نائیک کا ٹوکیومیں پروگرام , جاپانی خاتون نے اسلام قبول کرلیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

ڈاکٹر نائیک کا ٹوکیومیں پروگرام , جاپانی خاتون نے اسلام قبول کرلیا

ٹوکیو(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ عالمی دین اور معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے گزشتہ روز ٹوکیو میں ایک پروگرام میں جاپانی خاتون نے اسلام قبول کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے موضوع ”کیاخداکا وجود ہے“، پر انتہائی مدلل انداز میں لیکچر دیا اور سوال و جواب کا سیشن کیا جس… Continue 23reading ڈاکٹر نائیک کا ٹوکیومیں پروگرام , جاپانی خاتون نے اسلام قبول کرلیا

لندن میں مقیم کشمیریوں کا مودی کے دورہ برطانیہ کے موقع پر 13نومبر کو احتجاج کرنے کا فیصلہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

لندن میں مقیم کشمیریوں کا مودی کے دورہ برطانیہ کے موقع پر 13نومبر کو احتجاج کرنے کا فیصلہ

لندن (آن لائن ) لندن میں مقیم کشمیریوں نے بھارتی وزیر اعظم نریند ر مودی کے دورہ برطانیہ کے موقع پر 13نومبر کو احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندری مودی کے دورہ برطانیہ پر وہاں موجود کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے ،لندن میں… Continue 23reading لندن میں مقیم کشمیریوں کا مودی کے دورہ برطانیہ کے موقع پر 13نومبر کو احتجاج کرنے کا فیصلہ

روسی فوجی جارحیت روکنے کا امریکی پلان تیارہے، امریکی وزیر دفاع

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

روسی فوجی جارحیت روکنے کا امریکی پلان تیارہے، امریکی وزیر دفاع

کیلیفورنیا(نیوز ڈیسک)امریکی وزیردفاع آشٹن کارٹر نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے علاقائی اتحادیوں کے ساتھ مل کر شام میں روسی فوج کی جارحیت روکنے کے لیے ہنگامی پلان تیار کر رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلیفورنیا میں دفاع سے متعلق ایک فورم میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا… Continue 23reading روسی فوجی جارحیت روکنے کا امریکی پلان تیارہے، امریکی وزیر دفاع

عالمی حدت کے باعث پندرہ برسوںمیں مزید 10 کروڑ افراد غربت کا شکار ہوسکتے ہیں، عالمی بنک کی رپورٹ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

عالمی حدت کے باعث پندرہ برسوںمیں مزید 10 کروڑ افراد غربت کا شکار ہوسکتے ہیں، عالمی بنک کی رپورٹ

نیویارک( آن لائن )عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ عالمی حدت کے باعث آئندہ پندرہ برسوں کے دوران مزید 10 کروڑ افراد غربت کا شکار ہوسکتے ہیں۔عالمی بینک نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں عالمی حدت میں اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث بیماریوں… Continue 23reading عالمی حدت کے باعث پندرہ برسوںمیں مزید 10 کروڑ افراد غربت کا شکار ہوسکتے ہیں، عالمی بنک کی رپورٹ

دبئی کے حکمران کو نایاب بازوں کی برآمد کی اجازت

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

دبئی کے حکمران کو نایاب بازوں کی برآمد کی اجازت

کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے لیے پاکستان سے 25 قیمتی اور نایاب بازوں کی برآمد کا خصوصی اجازت نامہ جاری کردیا۔حکومت کا یہ اقدام جنگلی حیات کے تحفظ کے ملکی قوانین کے ساتھ ساتھ متعدد بین الاقوامی… Continue 23reading دبئی کے حکمران کو نایاب بازوں کی برآمد کی اجازت