اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

برطانوی شہزادہ ہیری کو ایڈونچر کا شوق مہنگا پڑ گیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایڈونچر کے شوقین برطانوی شہزادہ ہیری پولو میچ میں اپنی مہارت دکھاتے ہوئے چوک گئے اور زمین پر آ گرے تاہم ان کی بچت ہو گئی اور زیادہ چوٹ نہ آئی تفصیلات کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی طرح برطانوی شہزادہ ہیری بھی ہر وقت کچھ الگ کرنے کے شوقین ہیں ، جنوبی افریقہ میں چیریٹی کے لیے کھیلے جانے والے میچ میں شہزادہ ہیری پولو کھیلتے ہوئے گھوڑے سے گر پڑے۔برطانوی شہزادہ ہیری پولو میچ کے لیے جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاو¿ن پہنچے اور گھوڑے پر سواری میں اپنی مہارت دکھائی لیکن تھوڑا چوک گئے تو سیدھے زمین پر آ گرے تاہم ان کی بچت ہو گئی اور زیادہ چوٹ نہ آئی۔کھیلوں کا میدان ہو یا عوام میں گھلنا ملنا ، ایڈونچر کے شوقین شہزادہ ہیری کوئی نہ کوئی ایسا کام ڈھونڈ لیتا ہے جس میں مزہ اور ایڈونچر ہو۔ اسی وجہ سے شہزادہ چارلس اور آنجہانی لیڈی ڈیانا کے بیٹے کو وائلڈ چائلڈ بھی کہتے ہیں۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…