جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

فزکس کا نوبل انعام نیوٹریِنوز کی کمیت دریافت کرنے پر دیا گیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

فزکس کا نوبل انعام نیوٹریِنوز کی کمیت دریافت کرنے پر دیا گیا

اسٹاک ہوم(نیوز ڈیسک)اس سال طبیعات یا فزکس کے شعبے میں نوبل انعام جیتنے والے سائنسدانوں کا تعلق جاپان اور کینیڈا سے ہے۔ دونوں نے کائنات کے مبہم ترین ذررات نیوٹرینوز میں کمیت کی موجودگی دریافت کی۔تکاکی کاجیٹا ٹوکیو یونیورسٹی کے کاسمک رے یا فلکیاتی شعاعوں سے متعلق انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر اور آرتھر مک ڈونلڈ کینیڈا… Continue 23reading فزکس کا نوبل انعام نیوٹریِنوز کی کمیت دریافت کرنے پر دیا گیا

بھارت کی معاشی بدمعاشی، نیپال فضائی راستے سے تیل برآمد کرنے پر مجبور

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

بھارت کی معاشی بدمعاشی، نیپال فضائی راستے سے تیل برآمد کرنے پر مجبور

کھٹمنڈو (نیوز ڈیسک) بھارت کی جانب سے سرحدی ناکہ بندی کا شکار نیپال فضائی راستے کے زریعے خام تیل درآمد کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے، یہ ملک ممکنہ طور پر بنگلہ دیش ہوسکتا ہے جبکہ نیپالی حکومت کا کہنا ہے کہ انہوں نے سالانہ مذہبی تہوار کے موقع پر ملک میں تیل کی… Continue 23reading بھارت کی معاشی بدمعاشی، نیپال فضائی راستے سے تیل برآمد کرنے پر مجبور

کشمیر کی ورکنگ باونڈری پر باڑ کے قیام ،ہندوستانی باڑ کی مخالفت

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

کشمیر کی ورکنگ باونڈری پر باڑ کے قیام ،ہندوستانی باڑ کی مخالفت

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشمیر کی ورکنگ باونڈری پر باڑ کے قیام، جس کے خلاف پاکستان نے احتجاج کرتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دیا ہے، کو ہندوستانی فوج نے اپنی نقل و حرکت میں مشکلات کا سبب قرار دیتے ہوئے مخالفت کردی ہے۔ہندوستانی اخبار دی ہندو کی ایک رپورٹ کے… Continue 23reading کشمیر کی ورکنگ باونڈری پر باڑ کے قیام ،ہندوستانی باڑ کی مخالفت

ٹیکس چوری کا الزام ،ہسپانوی شہزادی عدالت میں حاضر ہوگی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

ٹیکس چوری کا الزام ،ہسپانوی شہزادی عدالت میں حاضر ہوگی

بارسلونا(نیوز ڈیسک) ٹیکس چوری کے الزام میں اسپین کے بادشاہ ”فلپ اے ششم “کی بہن بھی عدالت کے کٹہرے میں ہوگی اور مقدمے کی باقاعدہ سماعت کے لئے11جنوری 2016 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق 50سالہ شہزادی اور اسپین کے موجودہ بادشاہ فلپ اے ششم کی بڑی بہن کرسٹینا ہسپانوی حکمران شاہی خاندان… Continue 23reading ٹیکس چوری کا الزام ،ہسپانوی شہزادی عدالت میں حاضر ہوگی

نین تارا سہگل نے مودی حکومت کےخلاف بطورِ احتجاج ادبی ایوارڈ واپس کردیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

نین تارا سہگل نے مودی حکومت کےخلاف بطورِ احتجاج ادبی ایوارڈ واپس کردیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی مصنفہ نین تارا سہگل نے مودی حکومت کے خلاف بطورِ احتجاج ادبی ایوارڈ واپس کر دیا ،وہ بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی بھانجی ہیں ،اہم اور معروف بھارتی مصنفوں نے ملک میں ’تنوع اور بحث و مباحثے پر حملے‘ کے خلاف احتجاج کے طور پر اپنے… Continue 23reading نین تارا سہگل نے مودی حکومت کےخلاف بطورِ احتجاج ادبی ایوارڈ واپس کردیا

ایرانی سپریم لیڈر نے امریکا سے مذاکرات پر پابندی عائد کردی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

ایرانی سپریم لیڈر نے امریکا سے مذاکرات پر پابندی عائد کردی

تہران(نیوز ڈیسک)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای امریکا سے مزید مذاکرات کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا سے بات چیت کاعمل ایران کے مفاد میں نہیں، اس سے تہران کو صرف نقصان ہوگا ،انہوں نے ایرانی صدر حسن روحانی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے زور دیا کہ امریکا سے… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈر نے امریکا سے مذاکرات پر پابندی عائد کردی

بحیرہ روم میں انسانی اسمگلروں کی گرفتاری کےلئے آپریشن شروع،خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سمگلرز کےخلاف عملی کارروائی کی جائےگی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

بحیرہ روم میں انسانی اسمگلروں کی گرفتاری کےلئے آپریشن شروع،خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سمگلرز کےخلاف عملی کارروائی کی جائےگی

برسلز(نیوزڈیسک)یورپی ممالک نے بحیرہ روم میں فعال انسانوں کے اسمگلروں کی گرفتاری کے لیے عسکری آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ سینکڑوں انسانوں کی ہلاکت کا باعث بننے والے ان اسمگلروں کو سمندری مافیا قرار دیا جا رہا ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق بحیرہ روم میں گشت کرنے والے یورپی جنگی بحری جہازوں نے بدھ… Continue 23reading بحیرہ روم میں انسانی اسمگلروں کی گرفتاری کےلئے آپریشن شروع،خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سمگلرز کےخلاف عملی کارروائی کی جائےگی

روس کے شام میں ستاون فضائی حملے ،نشانہ کس کو بنایاگیا،ترک وزیراعظم کے انکشافات

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

روس کے شام میں ستاون فضائی حملے ،نشانہ کس کو بنایاگیا،ترک وزیراعظم کے انکشافات

استنبول(نیوزڈیسک)ترک وزیراعظم احمد داد اوغلو نے کہا ہے کہ شام میں روس کے فضائی حملوں سے داعش مخالف جنگ کمزور پڑرہی ہے۔انھوں نے روسی طیاروں کی جانب سے ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزیوں پر خبردار کیا ہے کہ سرحدی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔انھوں نے بدھ کے روز استنبول میں… Continue 23reading روس کے شام میں ستاون فضائی حملے ،نشانہ کس کو بنایاگیا،ترک وزیراعظم کے انکشافات

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے بڑا اعلان کردیا،عالمی طاقتیں حیران و پریشان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے بڑا اعلان کردیا،عالمی طاقتیں حیران و پریشان

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کے ساتھ مزید مذاکرات پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم ایک نازک دور سے گزر رہے ہیں کہ جب ایران کے دشمن ہمارے حکومتی عہدیداروں اور عوام کے ذہن میں انقلاب کے حوالے سے نظریات تبدیل کرنے میں مصروف ہیں اور ہمارے قومی… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے بڑا اعلان کردیا،عالمی طاقتیں حیران و پریشان