اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیس بک کے بانی مارک زکربرگ بیٹی کے باپ بن گئے جس پر مارک زکر برگ اور ان کی اہلیہ پریسیلا چین خوشی سے پھولے نہیں سما رہے ، بیٹی کی ولادت پر مارک زکر برگ نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ کمپنی کے 99 فیصد حصص عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ساتھ ہی ایک خیراتی ادارے چان زکربرگ کے قیام کا اعلان بھی کیا، انہوں نے کہا کہ وہ اپنی نوازئیدہ بیٹی میکس سمیت دیگر بچوں کے مستقبل کو بہتر بنانے کیلئے اپنی کمپنی کے 99 فیصد حصص عطیہ کریں گے ، 45 ارب ڈالر مالیت کے یہ شئیرز بچوں کی فلاح و بہبود پر خرچ کیے جائیں گے۔
بیٹی کی پیدائش پر فیس بک کے مالک کا شاندار اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































