اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف مالٹاکے بعد لند ن کیوں گئے ؟ تاشفین ملک ،لال مسجد اورمولاناکے بارے میں امریکیوں نے انہیں کیاثبوت دیا؟

datetime 5  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوزڈیسک)نجی ٹی وی اے آروائے کے صحافی عامرغوری نے کاشف عباسی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ہمارے ذرائع کومعلوم ہواہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے دورہ لندن کوکیوں طوالت دی کیونکہ اس دوران ان سے امریکی صدرکے ایک اعلی اہلکارنے ملاقات کرکے تاشفین اورلال مسجد کے خطیب مولاناعبدالعزیزکے بارے میں ثبوت دیئے ۔اس دوران شہبازشریف کی برطانیہ میں برطانوی دفاعی حکام اورایشین پولیس چیف سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔عامرغوری کے مطابق اس وقت نوازشریف اورشہبازشریف پردباﺅ میں ہیں شایدحکومت کو لال مسجدکے خلاف ایکشن کرناپڑجائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…