اٹلانٹا(نیوزڈیسک).کیلی فورنیاحملے ،خاتون حملہ آورکا”تعلق “سامنے آگیا.امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے خبر دی ہے کہ کیلی فورنیا حملے میں ہلاک ہونے والی تاشفین ملک داعش سے وابستہ تھی، کسی اور ذریعے سے اس خبر کی تصدیق نہیں ہوئی۔ سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ تاشفین ملک نے داعش سے وابستگی کا اظہار انٹرنیٹ پر کیا تھا، تاشفین ملک نے داعش کے سربراہ سے بیعت بھی کی تھی۔ امریکا کے حکومتی ذرائع کے مطابق تفتیش کاروں کے پاس تاشفین ملک کے داعش سے روابط کے یقین کی وجوہات ہیں۔
کیلی فورنیاحملے ،خاتون حملہ آورکا”تعلق “سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































