پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی خاتون کاشوہر کو دوسری شادی سے روکنے کا انوکھاحربہ

datetime 8  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معاشرہ مشرقی ہو یا مغرب کوئی بھی عورت اپنی سوتن برداشت نہیں کرسکتی اور اس کے لئے وہ کچھ بھی کر گزرتی ہے ایسا ہی واقعہ سعودی عرب میں پیش آیا جہاں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو دوسری شادی سے باز رکھنے کے لئے ہزاروں ریال دے دیئے۔ سعودی ویب سائیٹ کے مطابق ایک شخص کی اپنے دوست سے دوسری شادی کرنے پر 30 ہزار ریال کی شرط لگی، وہ شخص بھی شرط جیتنے کی تگ و دو میں دوسری شادی کرنے کے لئے پر تولنے لگا، شرط اور شوہر کے عزائم کی خبر بیوی کو ہوگئی تو اس نے جھگڑے کے بجائے انوکھا کام کرنے کی ٹھان لی۔ایک روز جب شوہر کام سے فارغ ہوکر واپس آیا تو اس نے دیکھا کہ ڈرائینگ روم میں دل کی شکل کا ایک بڑا کیک پڑاتھا۔جس پر لکھا تھاکہ میں آپ کو اس سے زیادہ دے سکتی ہوں اس کے علاوہ کیک کے گرد غبارے اور 90 ہزار ریال کے کرنسی نوٹ بکھیرے گئے تھے جب کہ گھر کی دیواروں اور شیشوں پر بھی پرچیاں آویزاں تھیں جن پر تحریر تھی کہ آپ کو کوئی مجھ سے نہیں چھین سکتا۔ آپ صرف میرے ہیں اور کسی دوسرے کے نہیں۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…