منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

مسلمان مخالف امریکی امیدوارڈونلڈٹرمپ پر”حملہ “ہوگیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2015 |

نیویارک(نیوزڈیسک) مسلمانوں کیخلاف اپنی نفرت کا اظہار کرنے والے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر عقاب کا حملہ ہوا ہے۔ امریکی صدارتی امیدوار امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ آجکل مسلمانوں کیخلاف زہر اگلنے پر دنیا بھر میں شدید تنقید کا نشانہ بنائے جارہے ہیں۔ اس تمام صورتحال میں ڈونلڈ ٹرمپ شدید مشکلات کا شکار ہیں اور اب ان کے ساتھ ایک اور عجیب واقعہ رونما ہوا ہے۔ ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہے جس میں ان پر عقاب کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ تاہم اس حملے میں ڈونلڈ ٹرمپ زخمی ہونے سے محفوظ رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…