منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

نیویارک ٗپاکستانی قونصلیٹ کے افسر کا بیٹا ریپ کے الزام میں گرفتار

datetime 11  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک )نیویارک میں پاکستانی قونصلیٹ کے کمیونٹی ویلفیئر افسر مرید رحیموں کے 20سالہ بیٹے عبد الرحمٰن رحیموں کو 13سالہ لڑکی کے ساتھ ریپ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ملزم نے اعتراف جرم کرلیا جس کے بعد اس پر 4الزامات کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا، 20ہزار ڈالر کے عوض ملزم کی ضمانت پر رہائی کا امکان ہے۔ امریکی میڈیا واقعے کو نمایاں طور پر شائع اور نشر کر رہا ہے، جس کی وجہ سے امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیویارک کے پاکستانی قونصلیٹ کے افسر مرید رحیموں کے 20سالہ نوجوان بیٹے کو پولیس نے ریپ کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ امریکی حکام نے پاکستانی قونصل خانے کو گرفتاری سے آگاہ کردیا‘ امریکی ذرائع کے مطابق 20سالہ محمود الرحمٰن رحیموں عرف ’رے‘ نے سوشل میڈیا کے ذریعے ایک لڑکی سے دوستی کا آغاز اکتوبر میں کیا اور پھر چند جگہوں پر آپس میں ملاقاتیں بھی کیں۔گزشتہ ہفتے دونوں نے ایک ہوٹل میں ملاقات کی اور جسمانی تعلق قائم کیا ٗلڑکی کے ساتھ آنے والی سہیلی ہوٹل کے کمرے کے باتھ روم میں بیٹھی رہی۔ اسی اثناء میں باتھ روم میں بیٹھی لڑکی کے والد نے موبائل فون پر رابطہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…