چین کی برطانیہ کے جوہری پلانٹ میں بڑی سرمایہ کاری،آج معاہدے پردستخط ہونگے
لندن(نیوز ڈیسک)چین کے صدر برطانیہ کے ہنکلے پوائنٹ پر بننے والے جوہری توانائی کے ایک بڑے پلانٹ میں چینی سرمایہ کاری کے ایک معاہدے پر بدھ کو دستخط کریں گے۔توقع ہے کہ اس جوہری پلانٹ سے توانائی کا حصول 2025 تک ممکن ہو سکے گا اور اس کی تعمیر لاگت کا 30 فیصد قیمت چین… Continue 23reading چین کی برطانیہ کے جوہری پلانٹ میں بڑی سرمایہ کاری،آج معاہدے پردستخط ہونگے