منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب کی سرحد پر افسوسناک واقعہ ،پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی سرحد کے قریب دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (داعش ) کے ایک خودکش بمبار نے سعودی سرحد پر واقع ایک چوکی کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا دیا، واقعے میں6 سرحدی محافظ ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے ۔غےر ملکی مےڈےا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ سعودی سرحد کے قرےب خودکش بمبار نے دھماکا خیز مواد سے بھرا ٹرک انبار صوبے میں جمعے کے روز ایک سرحدی چوکی کے قریب تباہ کر دیا۔ اس واقعے میں دیگر 14 سکیورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ اسلامک اسٹیٹ نے اس دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…